لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں کچرا ٹھکانے لگانے کے جدید منصوبے کا آغاز کردیا۔ پنجاب میں کچرا جمع کرنے کے لیے رنگدار کوڑے دان استعمال کرنے کے حکم سے متعلق ماحولیاتی تحفظ کے ادارے نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
دادو: سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ دیہات اور گاؤں کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا سیلابی ریلا لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرا گیا ۔سیلابی ریلا ٹکرانے سے 3 دیہات مزید پڑھیں
ملتان: جلال پور پیروالا پر موٹروے ایم 5 کے سیلاب سے متاثر ہونے کے بعد ایک اور حصہ بھی سیلابی پانی میں بہہ گیا۔سٹی پولیس آفیسر ملتان کے مطابق موٹروے ایم فائیو کا مشرقی حصہ شگاف پڑنے سے سیلاب میں مزید پڑھیں
لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال قید سزا کاحکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑنےمقدمہ کافیصلہ سنایا. پراسکیوشن نےبتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر 21 سالہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہےکہ پاکستان آنے والی 2 متاثرہ کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبر کمیٹی صادق مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی نئی پالیسی متعارف ہونے کے بعد پہلے سے گیس کنکشنز کیلئے دی گئی 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کردی گئی ۔حکومت کی جانب سے درآمدی ایل این جی کنکشنز کے حوالے سے نیا فریم مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیسوں میں ریلیف کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معافی کی مزید پڑھیں
ملتان: سیلاب کےباعث 36 انچ کی گیس پائپ لائن متاثر ہوگئی جبکہ دریائے چناب اور ستلج کے ریلوں سے متاثرہ ایم 5 موٹر وے پانچویں روز بھی جلالپور پیر والا کے مقام پر بند ہے۔پانی کا بہاؤ تیز ہونے سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی۔ وزارتِ خوراک کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گندم ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے چھپا رکھی تھی۔وزارت خوراک مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیلاب نے پنجاب میں دریاؤں کے کنارے 22 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کو ڈبو دیا ہے، جس سے سب سے زیادہ نقصان چاول کی کاشت فصل کو ہوا۔ صوبائی اداروں نے سیلاب سے زرعی نقصانات سے مزید پڑھیں