لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نےمستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کاحلف لیا. تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،پراسیکوٹر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نےپولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ تحریر مسترد کرتےہوئےدرخواستوں میں ایس ایچ او کو “بخدمت جناب”لکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیئے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں نے تمام سرکاری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو کم سے کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیرِ صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا مزید پڑھیں
کراچی:مقامی مارکیٹ میں صرف 29 دن میں فی تولہ قیمت میں 118000 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپےسے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے،ماہرین مزید پڑھیں
کوٹ ادو: تحصیل چوک سرور شہید میں تیزرفتار ٹریلر 2 موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گیا،حادثے میں دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار 5 طالبعلم بچے جاں بحق ہوگئے۔ کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں پیش آنے والے المناک واقعہ مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے تین فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ان میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کو زنا بالرضا قرار دینے، 16افراد کے قاتل کی سزا ایک ساتھ شمار کرنے اور مفرور مزید پڑھیں
اسلام آباد:ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے شفافیت اور سہولت بڑھانے کیلئے سائلین اور وکلا کیلئے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس متعارف کروا دی ۔ اعلامیے کے مطابق مقدمات کے اندراج اور سماعت کی تاریخ سے آگاہی اب ایس ایم ایس کے مزید پڑھیں