LHC 2 1

ملتان سمیت صوبہ بھر کے 13 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں‌کے احکامات جاری

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‌کے احکامات پر صوبہ بھر کے 13 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکے تقرروتبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا. لاہور ہائیکورٹ‌کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عبدالرحیم کو فیصل آباد جبکہ اسلام آباد مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 21T221420.085

وہاڑی: پولیس مقابلہ میں‌ ہلاکت، تاجر پر تشدد کے واقعات پر ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج

وہاڑی: عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احکامات پر مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں ایک نوجوان شہری کے قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں‌اور افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

404530 6798171 updates

گھر کے سربراہ کے انتقال پر مالی امداد دینے کی لائف انشورنس سکیم منظور

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس سکیم کی منظوری دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس سکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے، جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت مزید پڑھیں

ambulance 2

مختلف علاقوں‌میں‌ گھروں‌میں ہونے والے حادثات میں‌3 افراد جاں‌بحق، 10زخمی

نمائندگان: سوات میں کچے گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقے آوار پٹے میں ہدایت اللہ نامی شخص کےکچے مکان کی چھت گر گئی، حادثے میں ہدایت کی اہلیہ ،سات مزید پڑھیں

404544 4953670 updates

پنجاب: گیسٹ ہاؤسز کیلئے ‘ہوٹل آئی’ سافٹ ویئر کا استعمال لازمی قراردے دیا گیا

لاہور: پنجاب میں گیسٹ ہاؤسز کے لیے ‘ہوٹل آئی’ سافٹ ویئر کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیسٹ ہاؤسز’ہوٹل آئی سافٹ وئیر’ میں اندارج مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 20T231846.554

نابالغوں کے لئے انصاف کی قانونی سازی زیرالتواء، بنیادی ڈھانچے میں فقدان اور آگاہی پر سیشن

ساہیوال: جووینائل جسٹس ایڈووکیسی نیٹ ورک پاکستان (جے جے اے این پی)، جو کہ 2023ء میں قانونی آگاہی واچ اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جووینائل جسٹس کمیٹی کے زیراہتمام قائم کیا گیا تھا، نے ڈسٹرکٹ کونسل ہال، ساہیوال میں مزید پڑھیں

file photo 343

پنجاب: پیدائش اور اموات کے اندراج میں‌ بہتری کیلئے قانون سازی مکمل، 7 سال تک رعائیت دے دی گئی

لاہور: پنجاب بھرمیں برتھ اورڈیتھ رجسٹریشن کی بہتری کیلئے قانون سازی مکمل کرلی گئی،نئےرولزکےمطابق پیدائش سے7سال تک رجسٹریشن بالکل مفت کی جائےگی۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ نے نئے قواعدوضوابط نافذ کردیئےہیں،قواعد کا نوٹیفکیشن پنجاب گزٹ میں جاری کر دیا گیا. نئےرولز مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 20T004836.945

وزیراعلیٰ‌پنجاب کا صوبہ میں ماڈل رکشہ سٹینڈ، سڑکوں، بازاروں کی پائیدار اپ لفٹنگ، ملتان سمیت دیگر شہروں‌کے لئے بڑے منصوبوں‌کی منظوری کا حکم

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں‌مسائل کے خاتمے اور ترقیاتی کاموں‌کے لئے اعلیٰ‌سطحی اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے. حکومت پنجاب نے تمام تحصیلوں کے روڈز، مارکیٹوں اور بازاروں کی پائیدار اپ لفٹنگ کا مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 19T232312.734

کثیر قوانین کے باوجود قبیح رسمیں‌جاری؛ کالا قرار دئیے گئے نوجوان کو پانی میں‌پھینک کر بے گناہی ثابت کرنے کا فیصلہ

تونسہ شریف: قبائلی علاقے کوہِ سلیمان میں نوجوان پر کالا ہونے کا الزام عائد کر کےجرگے کے حکم پر نوجوان کو 200 فٹ گہرے پانی میں پھینک دیا گیا. تونسہ شریف کوہ سلیمان باڈر ملڑی پولیس تھانہ زین کی حدود مزید پڑھیں