qta pdma 10 districts

پنجاب میں بارشوں سے موسم خوشگوار، حادثات، فلائٹ، بجلی اور سیوریج سسٹم درہم برہم

نمائندگان: پنجاب کے مختلف شہروں‌ میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کا آغاز ہوگیا۔ موسلا دھاربارش کے باعث حادثات میں 7 افراد مزید پڑھیں

407755 6318459 updates

سسرالیوں‌ کے ناروا سلوک پر خاتون کی 3 کمسن بچیوں سمیت خودکشی کی کوشش

بہاولپور: تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں خاتون نے سسرال والوں سے مبینہ جھگڑے کے بعد بچیوں کے ساتھ نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق سسرال کے ساتھ آئے روز کےگھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے مزید پڑھیں

india cyber attacks

بلیک میلنگ پر 2 بہنوں‌اور بھائی پر مشتمل گینگ گرفتار

راولپنڈی: خواتین کو دوستی کی آڑ میں‌لوٹنے والے 2 بہنوں اور ایک بھائی پر مشتمل بلیک میلرز گینگ گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے برآمد ڈیوائسز کی فارنزک جانچ سے قابل اعتراض ویڈیوز، تصاویر اور چیٹس برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان این مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 09 22 at 12 2

پیشی پر عدالت آئے باپ بیٹا مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق

فیروزوالا: عدالت میں پیشی کیلئے کچہری آنیوالے باپ بیٹے کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پنجاب کے علاقے فیروز والا میں پیشی کیلئے کچہری آنے والے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے باپ اور بیٹا جاں مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 22T232133.356

سرائیکی وسیب کا مطالبہ؛ صوبائی خودمختاری اور نظامی استحصال کا خاتمہ

ملتان:سرائیکی وسیب کے رہنماؤں‌نے پنجاب کی استحصالی پالیسیوں، پنجاب کے بجٹ 2025–26 میں سرائیکی وسیب کے ساتھ روا رکھے گئے امتیازی سلوک کی شدید مذمت کی اور علیحدہ سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 20T231204.719

کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

ملتان: ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے کم سن بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم ڈاکٹر محمد کامران خان کو عمر قید اور 01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

water tab

واسا نے پانی میٹر کا نمونہ عدالت میں پیش کر دیا، جلد تنصیب کی یقین دہانی

لاہور: واسا حکام نے جلد پانی کےمیٹرز لگائے جانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ابتدائی طور پر واسا میٹر لاہور میں‌لگائے جائیں‌گے. لاہورہائیکورٹ میں سموگ کیس کی سماعت کے دوران واسا حکام نے عدالت کو بتایا کہ لاہور میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 20T002307.924

ڈرگ کورٹ ملتان میں‌ بھرتی کا اشتہار قانون کے مطابق نہیں‌ہونے کا مراسلہ جاری

ملتان: ڈرگ کورٹ ملتان کی جانب سے مختلف آسامیوں‌پر بھرتی کے لئے دئیے گئے اشتہار کو محکمہ صحت کی جانب سے قانون کے مطابق نہیں‌ہونے کا مراسلہ جاری کر دیا گیاہے. اس سلسلے میں‌ سیکشن آفیسر (ڈرگز کنٹرول-I) محکمہ صحت مزید پڑھیں

403049 8873810 updates

پولیس اہلکارو ں‌کے ہاتھوں 4 خواتین درندگی کا شکار، ایک جان سے گئی

نمائندگان: پولیس کے گھروں میں‌چھاپےکے دوران تشدد سے ماں جان کی بازی ہار گئی، جبکہ تین بیٹیاں‌تشدد کا نشانہ بن گئیں، ایک خاتون کو اہلکار سے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا. مذکورہ دونوں‌واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش مزید پڑھیں