422944 6784683 updates

5 افراد کی دو بہنوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 4 ملزم گرفتار

لاہور: نواحی علاقے سندر میں 5 افراد نے مبینہ طورپر دوحقیقی بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
Untitled 2025 12 13T111901.346
پولیس کےمطابق سندر کے علاقے میں 5 افراد نے دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر پانچوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جن میں قاسم، عمیر، علی اکبر، ضیا الرحمان اور احمد رضا شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چار ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں