Untitled 2025 08 22T182323.285

پنجاب: وکلاء اور ان کے اہلخانہ کو مفت طبی علاج کا حکم

لاہور: پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر میں‌وکلاء اور ان کے زیر کفالت افراد کا تمام سرکاری و نیم سرکاری ہسپتالوں‌ میں مفت علاج کی خوشخبری سنا دی. اس ضمن میں‌گزشتہ روز پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبہ بھر مزید پڑھیں

social media campaign 1

پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تعداد 51 کروڑ ، ایکٹو صارفین 10 کروڑ سے تجاوز

ویب نیوز: پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 51 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی، فیس بک اب بھی پاکستانیوں کا مقبول ترین پلیٹ فارم جبکہ ایکس کی سروسز سب سے کم پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ضمن میں‌جاری مزید پڑھیں

pension 1

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اور کم از کم پنشن میں‌ بھی اضافہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کو خوشخبری سنادی. ای او بی آئی پنشنرز کے لئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی، جبکہ کم از کم مزید پڑھیں

413863 4119271 updates

جنوبی پنجاب میں‌10 لاکھ کیوسک کا ریلا متوقع، 8 لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونےکا خدشہ

نمائندگان: اگلے 12 گھنٹوں میں دریائے چناب سے 10 لاکھ کیوسک کاریلا متوقع ہونے کی وجہ سے 3لاکھ سے زائد افراد کےمتاثر ہونےکاخدشہ ہے،ملتان بھر میں 1 لاکھ 19 ہزار 715 سے زائد سیلاب متاثرین محفوظ مقامات پرمنتقل ہوگئے۔ پنجاب مزید پڑھیں

lahore rain 2

لاہور میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور چھتیں‌گرنے سے 6 جاں‌بحق، 6 زخمی

لاہور: مون سون کی بارش لاہور کے مختلف علاقوں میں‌ وقفے وقفے سے جاری ہے،شہر کے بیشترعلاقوں میں کہیں تیز توکہیں ہلکی بارش کاسلسلہ جاری رہی،جوہرٹاؤن،واپڈاٹاؤن،گلبرگ،فیروز پور روڈ، کینال روڈ، مسلم ٹاؤن میں طوفانی بارش سے معمولات زندگی بری طرح مزید پڑھیں

413871 3544351 updates

سیلابی صورتحال؛ ملتان سمیت پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر

اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرپنجاب کے9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر کر دی گئی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپورمیں انسداد پولیو مزید پڑھیں

dg pdma

پانی پنجند پہنچنےپر خطرہ ٹلے گا، پی ڈی ایم اے کا مستبقل کے لئے اقدامات کا بھی عندیہ

لاہور:‌ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہاہے کہ شاہدرہ کے مقام پر تاریخ کا بڑا ریلا گزرا، اس وقت بلوکی میں پانی کا بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، شاہدرہ سے بلوکی کا حجم بڑھے گا مزید پڑھیں

utility store

سیلاب کے ملکی معیشت پر منفی اثرات، اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ ہفتے 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 0.62 فیصد اضافے سے 3.57 فیصد تک پہنچ گئی۔ ٹماٹر، گندم کا آٹا، مزید پڑھیں

413777 5788632 updates

پنجاب کے تین دریاؤں سے تباہی جاری، دریائے سندھ کے اطراف انخلاء کی وارننگ

نمائندگان: پنجاب کے تین بپھرے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج نے تباہی مچا دی، دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں اور فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 09 22 at 12 4

چمن: انسداد پولیو ٹیم پر حملہ میں ایریا سپروائزر شہید، خواتین اہلکار محفوظ

چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ میں‌ ایریا سپروائزر شہید ہوگئے۔ حملے میں‌ خواتین اہلکار محفوظ رہیں. لیویز حکام کے مطابق چمن میں روغانی تھری یونین کونسل میں پولیوٹیم پر حملے میں ایریا سپروائزر مزید پڑھیں