jhang flood 1

دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال سنگین، جنوبی پنجاب میں‌ہنگامی اقدامات

نمائندگان: ملک کے مختلف دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال سنگین ہو گئی ۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق دریائے چناب، ستلج، راوی اور سندھ میں کئی مقامات پر اونچے اور درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 10T182040.370

سیلاب متاثرہ وکلاء و فریقین کے خلاف منفی کارروائی نہیں کرنے کی ہدایت

ملتان: لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے سیینئر جج نے سیلاب کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکنے والے وکلاء اور فریقین کے خلاف غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے کوئی منفی حکم یا کارروائی نہیں کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

punjab flood 1

جنوبی پنجاب میں‌سیلابی صورتحال تشویشناک، ملتان، جلالپور میں‌خطرہ برقرار، متاثرین کی شکایات کے انبار

ملتان: دریائے چناب ہیڈ پنجند پر سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ 4 لاکھ 75 ہزار کیوسک کا ریلا گزررہا ہے۔ شیرشاہ اور اکبر بند پر شدید دباؤ ہونے کی وجہ سے ریلوے ٹریک بھی بند کردیا گیا۔ جلالپورپیروالہ میں سپربند ٹوٹنے مزید پڑھیں

414963 6174965 updates

پنجاب میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ماہانہ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے دی جایا کرے گی۔ وزیر لیبر مزید پڑھیں

414952 5855047 updates

سیلاب میں سرکاری افسران کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے خلاف بحث کی تحریک پیش

اسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار نے حالیہ سیلاب کے دوران سرکاری افسران کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے حوالے سے بحث کی تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ سینیٹر دنیش کمار کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T182323.285

انتخابی قواعد پر عملدرآمد کے لئے صوبہ بھر کی بارز کے صدور کا اجلاس طلب

لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بطور ریٹرننگ آفیسر انتخابی قواعد پر عملدرآمد کےلئے صوبہ بھر سے تمام امیدواروں‌کا اجلاس طلب کرتےہوئے امیدواروں‌کو لازمی شرکت کی ہدایت بھی کی ہے. سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبہ بھر کی تمام مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 08T213440.292

بلاول بھٹو نےسیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے حکومت سے کئی مطالبات کر دئیے

ملتان/مظفرگڑھ : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج مظفرگڑھ اور ملتان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر سیلاب متاثرین اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی اور حکومت سے مسائل کے حل مزید پڑھیں

sindh flood alert

سیلاب: پنجاب کے 3 ہزار سرکاری سکول بند، 7 لاکھ طلبہ متاثر

لاہور: پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 07T212735.632

بلاول بھٹو سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئے ملتان پہنچ گئے

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور صوبائی وزیر سندھ اویس قادر شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے. چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو مزید پڑھیں

414740 8921771 updates

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، جلالپور پیر والا شہر کو خالی کرنے کا حکم

ملتان:‌بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑے جانے کے حوالے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو اطلاع دی۔ وزارت آبی وسائل کے سیلاب سے متعلق مزید پڑھیں