ملتان:پیکا ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف شہروں کی طرح ملتان میں بھی صحافیوں کی جانب سے احتجاج کیاگیا.ملتان پریس کلب میں ایم یو جےکا بھوک ہڑتالی کیمپ بھی قائم کیا گیا ہے۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس (ایم یو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1221 خبریں موجود ہیں
کراچی:نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ پنجاب میں طلباء مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے 22 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری احکامات کے مطابق سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھاعلی نواز کو سینیئر سینیئر ایڈیشنل رجسٹرارلاہور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں پانی کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حمید شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت پانی کے غیر ضروری مزید پڑھیں
ملتان:جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان شاہد حسین مغل نےکورونا وباء کے دوران پابندی کے باوجودکار سرکار میں مداخلت کرنے کے مقدمہ میںعدالتی احکامات کے باوجود پیش نہیںہونےپر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے. عدالت نےسگے بھائیوںممبران قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی, مزید پڑھیں
ملتان:چیئر مین ڈرگ کورٹ ملتان محمد سلیم اللہ کی سربراہی میں 12 اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا.اجلاس میں لاء آفیسر رانا لیئق الرحمان اور سرفراز جوئیہ سمیت ممبران ڈرگ کورٹ ملتان محمد مزید پڑھیں
ملتان:ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کےلئے12 نشستوں پر32 امیدواروںنےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیےہیں.ان امیدواروںکی سیکرٹری بارانیس مہدی نےفہرست جاری کر دی ہے. فہرست کے مطابق صدارت اور جنرل سیکرٹری کی نشست پر ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ صدارت مزید پڑھیں
صوابی:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں باپ نے چار بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ صبح سویرے صوابی کے علاقے یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سیف الاسلام مزید پڑھیں