لاہور: ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہیں کرانےکے خلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جماعت اسلامی کے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1868 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فل کورٹ میٹنگ سے متعلق خط منظر عام پر آ گیا ۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام لکھے گئے اس خط کی کاپی تمام ججز کو بھی مزید پڑھیں
کراچی:سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ آپریشنز اور مقامی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سیلاب اور ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی گئی۔اجلاس میں کابینہ نے 171 نکاتی ایجنڈے کی مزید پڑھیں
نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے،دوسری جانب فلڈ بحالی سروے 27 اضلاع میں جاری ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق نورپورتھل میں 47،فیصل آباد میں 42، اوکاڑہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کےخلاف درخواست پراداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست شہری حنا فاطمہ نے وکیل چوہدری رضوان الٰہی کے ذریعے دائر کی جس میں ٹک ٹاک کے لائیوفیچر اور گفٹنگ سسٹم مزید پڑھیں
ویب نیوز:ڈیجیٹل کرنسی ’’بٹ کوئن‘‘ کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ خبرایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بٹ کوئن کی قیمت اپنی تاریخ کی بلند ترین مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بار کونسل کے انتخابات 30-2025ء کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ ختم ہو گیا، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کل سےآغاز ہو گا. پنجاب بارکونسل کے انتخابات کے لئے صوبہ بھر سے وکلاء 75 ممبران مزید پڑھیں
نمائندگان: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کامطالبہ کر دیا۔پریس کانفرنس کےجواب میں عظمیٰبخاری نے بھی بیان داغ دیا. سینئرصوبائی وزیرسندھ شرجیل میمن نے کراچی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیوں مزید پڑھیں
کراچی: سال 2025 کے پہلے سپر مُون کا نظارہ 7 اکتوبر کو کیا جاسکے گا۔ سپارکو ترجمان کےمطابق 7 اکتوبرکی شام 8 بجکر 47منٹ پرسال 2025 ء کےتین سپرمُونزمیں سے پہلا سپرمُون نظر آئے گا. یہ نظارہ سورج غروب ہونے مزید پڑھیں