punjab bar council

پنجاب بارکونسل انتخابات؛ ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل، حتمی نتائج کا اعلان 6 نومبر سے ہو گا

لاہور: پنجاب بارکونسل کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل کرلیا گیا،تمام پریزیڈنگ افسران کی جانب سے نتائج ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کو ارسال کر دئیےگئے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب و چیئرمین پنجاب بار کونسل امجد پرویزحتمی اورسرکاری مزید پڑھیں

punjab winter camps in schools

سموگ؛ پنجاب میں سکولوں کے صبح 8:45 سے پہلے کھلنے پرپابندی عائد

لاہور:محکمہ ماحولیات پنجاب نے سموگ کے باعث سرکاری و نجی سکولوں کے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھلنے پرپابندی عائد کر دی۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں خطرناک مزید پڑھیں

smog guns

پانی بحران میں سموگ کے خاتمہ کے لئے روزانہ ہزاروں‌ لیٹر کا استمعال

لاہور: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے پانی کا چھڑکاؤ کا تجربہ کامیاب ہونے یا پانی بحران میں‌ہزاروں لیٹر روزانہ چھڑکاؤ پر تشویش پیدا ہو گئی ہے. حکومت کی جانب سے لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں جہاں ایک جانب اینٹی مزید پڑھیں

kashmir weather

سخت گرمی کے بعد نومبر میں‌بھی موسم خشک، صرف پہاڑی علاقے سرد

اسلام آباد:آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد، چاروں صوبوں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہےگا. پنجاب کےمختلف اضلاع مزید پڑھیں

nccia

این سی سی آئی اے کی ضبط شدہ تمام جائیدادوں، گاڑیوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: نئے ڈی جی نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی خرم علی کا میبنہ طور پر کرپشن روکنے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نئےڈی جی این سی سی آئی اے نےضبط شدہ تمام جائیدادوں گاڑیوں اورالیکٹرانک اشیا کی تفصیلات مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 31T095227.637

بلدیاتی انتخابات مزید کئی ماہ دور، پنجاب حکومت کو قانونی مہلت مل گئی

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبائی حکومت کو مزید وقت مل گیا۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی چیف سیکرٹری کی جانب سے پیش کردہ ٹائم لائن کی منظوری دیتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کرکے 10 جنوری 2026ء تک مصدقہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 31T092409.844

پاکستان میں صحافیوں پر حملوں میں 60 فیصد اضافہ

اسلام آباد:فریڈم نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں پر حملوں میں60 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے اظہارِ رائے کی آزادی کو خطرہ لاحق ہے۔ان رپورٹس کے مطابق، صحافیوں کے خلاف جسمانی حملوں اور قانونی مقدمات دونوں مزید پڑھیں

fbr tax1 1 1

ریونیو شارٹ فال؛ دوسری سہ ماہی میں کئی شعبوں پر مزید ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد: ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مالی سال کی دوسری ششماہی میں بعض شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے سے متعلق مجوزہ مزید پڑھیں

lahore general hospital

مرد اور غیر متعلقہ افراد سے خواتین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا انکشاف

لاہور: جنرل ہسپتال کے مردہ خانے میں مرد اور غیر تربیت یافتہ عملے کے ہاتھوں خواتین کا پوسٹمارٹم کرنے کا انکشاف ہواہے ، پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی بنادی۔ لاہورکے جنرل ہسپتال مزید پڑھیں