ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان،ملتان کی ضلعی عدلیہ کےقیام کےبعدوجودمیںآئی اور ملتان کی ضلعی عدالت سال 1901ء میں وجود میںآئی.اس طرح قیام پاکستان کے بعد سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا باقاعدہ ریکارڈموجودہے.جس میںآج تک صدارت کے عہدے پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2561 خبریں موجود ہیں
پنجاب بار کونسل کے تحت صوبہ بھر کے10 ڈویژنز میںواقع 40 ضلعی اور 156تحصیل بارایسوسی ایشنز میں سالانہ انتخابات آج منعقد ہوںگے.جس کے لئےپولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہو گا جبکہ دوپہر ایک سے دو کے بیچ نماز کا مزید پڑھیں
ہمارے معاشرے میں آپ نے ایسے لوگ درجنوں کی تعداد میں دیکھے ہوں گے جو کسی سے ملتے ہی پہلی بات اس کی ظاہری صورت پر کرتے ہیں، جیسے کہ "آپ کتنی دبلی ہو گئی ہیں”، "آپ موٹی ہو گئی مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے سنجدگی میں گزشتہ رات سے کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کان میں گیس کے باعث پی ڈی ایم اے کے 2 اہلکار مزید پڑھیں
انٹر نیشنل ریسکیو کمیٹی سندھ کے سیلاب متاثرہ اضلاع میں ماں و بچوں کی صحت سمیت غذائی قلت کو دور کرنے کے لئے مختلف منصوبوں پر کام کرنے میں مصروف عمل ہے. اس سلسلے میں میڈیا اور سوشل میڈیا کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے الیکشن ٹریبونل ہائیکورٹ ملتان بنچ میں الیکشن پیٹیشن کی سماعت کے بعدہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں میڈیا سے گفتگو کی۔قبل ازیںالیکشن ٹربیونل نے ممبرقومی مزید پڑھیں
صادق آباد میںاقلیتی برادری کے تین افراد کے اغواء کا معاملہ اب تک حل نہیںہو سکا،پیش رفت نہیں ہونے پر کچے کے ڈاکوؤں نے اقلیتی برادری کے تین افراد کی ویڈیو جاری کردی. ویڈیو میں ڈاکو مغویوں کو زنجیروں سے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰپنجاب مریم نوازآج بروز جمعہ ملتان کادورہ کریں گی.اپنے دورہ میںوہ پاک ترک سکول ایم پی ایس روڈ،یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مظفرگڑھ روڈ،نشتر ہسپتال اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان کا دورہ کریںگی. وزیراعلیٰپنجاب کےدورے سے قبل متعددافسران کے تبادلوں کے احکامات مزید پڑھیں
یوسف عابد پاکستان کے موجودہ حالات میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر صحافت کے شعبے میں، AI ٹیکنالوجی نے جہاں دنیا بھر میں میڈیا کے میدان میں انقلاب برپا کیا ہے، مزید پڑھیں
سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ فزیالوجسٹ اور محقق ڈاکٹر ہرگوبند کھرانہ کا آج یوم ولادت ہے. وہ 9 جنوری 1922ء کو ضلع ملتان کے ایک گاؤں رائے پور میں پیدا ہوئے تھے. پانچ بہن بھائیوں میں مزید پڑھیں