WhatsApp Image 2025 01 08 at 04.17.14 1

کچے کے ڈاکوؤں نےرشتہ داروں‌کی رہائی کے لئے 3اقلیتی نوجوان اغواءکرلئے

صادق آباد میں‌اقلیتی برادری کے تین افراد کے اغواء کا معاملہ اب تک حل نہیں‌ہو سکا،پیش رفت نہیں ہونے پر کچے کے ڈاکوؤں نے اقلیتی برادری کے تین افراد کی ویڈیو جاری کردی.
WhatsApp Image 2025 01 09 at 08.21.53
ویڈیو میں ڈاکو مغویوں کو زنجیروں سے باندھ رکھاہےاوران سے رہائی کےبدلے پولیس سےان کےمطالبات تسلیم کرنےکا بیان دلایاجارہاہے.ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس کی حراست میں اپن بھائی،خواتین اور بچوں‌کےساتھ دیگرساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیاگیاہے.ڈاکوؤں کی جانب سے مطالبات تسلیم نہیں کرنے کی صورت میں‌اقلیتی برادری کے مغوی نوجوانوں‌کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے.پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے مغویوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اورجلد ہی مغویوں کو ڈاکوؤں کے چنگل بحفاظت بازیاب کرا لیا جائے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں