لندن:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر برقرار ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔ سری لنکا کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2698 خبریں موجود ہیں
حیدرآباد:سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے چار اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز)نے احتجاجاً ایک ماہ کی چھٹی کی درخواست دے دی۔پولیس افسران کے مطابق وکلاء کی گالیوں سے پولیس کا امیج متاثر ہوا ہے . پولیس کے محکمے مزید پڑھیں
نیدلینڈ:اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ امریکہ کی امدادی فنڈنگ کی بندش کے باعث جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔پاکستان کی کل آبادی کا چار اعشاریہ05 فیصد اس مرض میں مبتلا ہے، جن میں3اعشاریہ33فیصد نوجوان،چار اعشاریہ 42 فیصد بالغ شہری، ایک اعشاریہ 48فیصد مزید پڑھیں
لزبن:اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔اعلامیے کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔انتقال کے وقت شاہ کریم کے مزید پڑھیں
لاہور:تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ پر پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ان کا استقبال کیا، مہمان ٹیم آج مزید پڑھیں
کینبرا: آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ پر کنٹرول کے اعلان سے انہیں شدید دھچکا لگا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم مزید پڑھیں
سویڈن:صبح سویرےسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،جس میںابتدائی طور پر10 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے،فائرنگ کرنے والا مزید پڑھیں
ملتان:اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے مطابق سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نے محمد اسد سینئر کلرک سیشن جج کورٹ ملتان کو28لاکھ روپےہتھیانے کے مقدمہ میںاینٹی کرپشن ٹیم کے ساتھ گرفتار کر لیا. اینٹی کرپشن کے مطابق شکیل نواز نے مزید پڑھیں
ملتان:پاکستان میں تیزی سے کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ میں کمی کے باعث کاٹن صنعت کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے خاتمے اور کپاس کی بحالی و فروغ کے لیے پاکستان مزید پڑھیں