Suprm Crt

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا،2خط بھی موجود

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کی لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کل منعقد ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں تقرریوں کا عمل کئی مہینوں سے متنازعہ بنا مزید پڑھیں

fafen ecp

الیکشن ٹربیونلز:30فیصد درخواستوں پرفیصلے جاری،70فیصد تاحال زیرالتواء، رپورٹ

اسلام آباد:فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک(فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق الیکشن ٹربیونلز نےجنوری 2025ءمیں مزید 11 انتخابی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیاہے، جس سےالیکشن ٹربیونلزکی جانب سے کئے گئے فیصلوں کی تعداد112ہوگئی ہے۔ جاری کر دہ مزید پڑھیں

lahore high court 2

جوڈیشل کمیشن نے لاہورہائیکورٹ میں‌مزیدتعیناتیوں کیلئے نامزدگیاں طلب کرلیں

اسلام آباد:لاہورہائیکورٹ میں مزید4ججزتعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4ایڈیشنل ججزپنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے۔ جاری کردہ مزید پڑھیں

395415 9431571 updates

لیہ:پر اسرار موذی مرض سے 3 بچےانتقال کر گئے، 6 متاثر

لیہ:پر اسرار موذی مرض پھیلنے سے 3 بجے انتقال کر گئےجبکہ 6 متاثرہ بچے زیرعلاج ہیں.ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچوں کی اموات کسی وائرل بیماری سے ہوئیں. علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

395428 6415878 updates

ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بلوچستان کے8 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ژوب،نوشکی،لسبیلہ، حب، خضدار، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 09 at 00.38.10

پاکستان میں خواتین پر بڑھتا ہوا ڈیجیٹل تشدد: گھٹن میں تبدیل

انیلہ اشرف جنوبی پنجاب کی ایک یونیورسٹی میں‌پڑھنے کےلئےدوردرازعلاقے سے آئی صوفیہ(فرضی نام) کوگذشتہ کچھ عرصہ سے متواتر غیر اخلاقی پیغامات واٹس ایپ پر موصول ہونے لگے۔ ابتداءمیں اس نے ان پیغامات کو نظرانداز کیا، لیکن جلد ہی پیغامات بھیجنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 08 at 22.43.17

پاکستان کی بیٹی،یوتھ ایڈووکیٹ برائے کلائمٹ ایکشن مقرر

کراچی:بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ زنیرا قیوم کو یونیسیف نے پاکستان کی یوتھ ایڈووکیٹ برائےکلائمٹ ایکشن اور لڑکیوں کے حقوق کے لئے مقرر کردیاہے۔ زنیرا،حب،بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن ہیں، جس نےگزشتہ برس کوپ 29 مزید پڑھیں

395389 9956382 updates

آئی ایم ایف مشن کاپاکستان میں گورننس، ججوں کی تقرری اور عدلیہ کی آزادی کا جائزہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیج دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے جمعرات 6 فروری کو اپنے کام کا آغاز کیا جو 14 فروری تک مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 08 at 09.14.03

دو سابق کپتان پی سی بی ہال آف فیم میں‌شامل

لاہور:قومی کرکٹرز،سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر و کوچ انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا. لاہور کے نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ملکی سیریز مزید پڑھیں

Blochistan Police

خضدار:مبینہ قبائلی دشمنی پر اغواٰءشدہ خاتون برآمد،ملزم گرفتار

خضدار :مغویہ عاصمہ جتک کو بازیاب کرالیاگیا.ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کے مطابق مغویہ کوتحصیل زہری سےبازیاب کرایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا بتاناہے کہ خضدارکےمختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئےاور مغویہ کو برآمد کرنے کے مزید پڑھیں