lawyers protest 1

اسلام آباد میں وکلاءاحتجاج، ریڈ زون کے داخلی راستے بند، پولیس اوروکلاء میں جھڑپ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرنےپروکلاء نے ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کیلئے سپریم کورٹ کا رخ کرلیااور ریڈ زون کی طرف بڑھنے شروع ہوگئے،جس پولیس مزید پڑھیں

395474 2543501 updates

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ فائنل میں،جنوبی افریقی بیٹرکا ورلڈریکارڈکام نہ آیا

لاہور:سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

Judicl Cmisn

جوڈیشل کمیشن:6ججزکی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری،ذرائع

اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 6 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جن ججز کی تعیناتی کی مزید پڑھیں

medical staff

پاکستان:ہر 50منٹ بعد ایک حاملہ خاتون کا انتقال،تحقیقی رپورٹ

کراچی:پاکستان میں ہر 50 منٹ بعد ایک حاملہ خاتون انتقال کرجاتی ہے؟ لیکن اسکی وجہ کیا ہے؟ امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این آئی سی وی ڈی کی حاملہ خواتین پرنئی تحقیق جاری کردی گئی۔پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی مزید پڑھیں

moon 1 1

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی:محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کردی، پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری 29 شعبان کو نظر آنے کا مزید پڑھیں

395495 1005264 updates

لیبیا:پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، 10 لاشیں نکال لی گئیں

طرابلس:لیبیا میں پاکستانی شہریوں کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے لیبیا میں ایک اور کشتی حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کو لے مزید پڑھیں

cricket

سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کے بلے بازنے پہلے میچ میں‌ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

کراچی:جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹز کی نے ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ میتھیو بریٹزکی نے ڈیبیو میچ میں 148 گیندوں پر 150 رنز بنائے، میتھیو بریٹزکی نے پانچ چھکوں اور 11 چوکوں کی مزید پڑھیں

lhc 1

لاہور ہائیکورٹ کے9 نامزد ایڈیشنل ججز کاحلف،روسٹر اور سنیارٹی لسٹ جاری

لاہور:ہائیکورٹ کے 9نامزد ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ججز سے ان کےعہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے لان میں منعقد ہوئی ۔ تقریب مزید پڑھیں