395774 2122777 updates

جسٹس سرفراز ڈوگراسلام آباد،جسٹس جنیدغفارسندھ،جسٹس اعجازسواتی بلوچستان اور جسٹس عتیق شاہ پشاورہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس تعینات

اسلام آباد:جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک مزید پڑھیں

green pakistan initiative

گرین پاکستان انیشیٹو: چولستان میں جدید فارمنگ کا دائرہ کار وسیع

پاکستان میں زرعی اجناس کی قلت جیسے مسائل کو حل کرنے کے لیے گرین پاکستان انیشیٹو (GPI) اور جدید کارپوریٹ فارمنگ متعارف کروائی گئی ہے، جس کے ثمرات آنا شروع ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے اقتصادی سروے 2023 کے مطابق مزید پڑھیں

neza bazi championship

پاکستان نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ جیت لی

لاہور:پاکستان نے 9 ملکی انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں 570 پوائنٹس کے ساتھ سب کو پچھاڑ دیا جبکہ دوسری پوزیشن مصر اور تیسری پوزیشن سعودی عرب کے نام رہی۔ بیسٹ رائڈر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز بھی پاکستان کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 12 at 09.46.22

کراچی:دودریا پر آتشزدگی سے ہوٹل مکمل طور پرتباہ ہو گیا

کراچی:فیز8 کے علاقہ دودریا میں‌واقع ریسٹورنٹ آگ لگنے سے تباہ ہو گیا. ابتدائی اطلاع کے مطابق دو دریا پر واقع الحبیب ریسٹورنٹ میں اچانک آگ لگ گئی،جس نے آنآفانآپورے ریسٹورنٹ کولپیٹ میں‌لے لیا. آگ لگنے سےکروڑوں‌مالیت کا پوراہوٹل تباہ ہوگیا،تاہم مزید پڑھیں

395759 205371 updates

سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور:سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ مزید پڑھیں

395716 3334645 updates

سہ ملکی سیریز : رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 12 at 00.04.53

خاتون صوبائی محتسب کا کلرک رشوت لیتے گرفتار

سرگودھا:اینٹی کرپشن سرگودھا نے خاتون صوبائی محتسب پنجاب کے کلرک کو 2لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا۔کیس کا فیصلہ کروانے کے لیے ملزم نے رشوت وصول کی تھی۔ اینٹی کرپشن سرگودھا کی ٹیم نے تصور عباس بوسال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر (تفتیش) مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 12 at 07.49.02

سندھ زرعی یونیورسٹی:آم کی ایکسپورٹ کے لئےریسرچ سنٹر اور ڈرائنگ یونٹ قائم کرنےکامنصوبہ

حیدرآباد:سندھ زرعی یونیورسٹی ای ڈی ایف سے 100 ملین کے منصوبے لینے میں کامیاب ہوگئی،فنڈز سےسندھ زرعی یونیورسٹی میں آم کی ایکسپورٹ کیلئے بیماریوں کی تشخیص اور ریسرچ سنٹرقائم ہوگا،معاہدے پر دستخط کے ساتھ،آم کوخشک کرنے والی یونٹ کا افتتاح مزید پڑھیں

electricity thief arrested

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری

کراچی:سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے ، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

395724 1617743 updates

کزن سے شادی سے انکار،بھتیجی کو چچا نے زہر دےکر مار ڈالا، لاش دفنا دی

راولپنڈی:بیٹے کی منگیتر اوربھتیجی کو مبینہ طورپر شادی سے انکارکرنے پرچچا نے زہر دیکر قتل کر ڈالا اور لاش دفنا دی۔ راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچاکی جانب سےقتل مزید پڑھیں