WhatsApp Image 2025 02 26 at 08.06.42

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی اقلیتوں کے خلاف حملوں کی شدت اور تسلسل کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں مذہبی اقلیتوں کے گھروں اور عبادت گاہوں پر ہجوم کے حملوں، احمدیوں کی قبروں کی مسلسل بے حرمتی اور کمیونٹی کے افراد کی مزید پڑھیں

Pnjb Poilce 1 1

کاروکاری:خاتون کی والدہ سمیت زندگی کے تحفظ کی دہائی

رحیم یارخان:کاروکاری کا الزام ، شوہر، سسر ، ماموں اور کزن خاتون کو قتل کرنا چاہتے ہیں ، تحفظ فراہم کیا جائے ، متاثرہ خاتون کی حکومت پنجاب اور ڈی پی او رحیم یارخان سے تحفظ فراہم کرنے اور کاروائی مزید پڑھیں

397059 2117625 updates

خراب مالی حالات اور بجلی کا بل،بزرگ شہری نے اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

کراچی: گنجان علاقہ منظور کالونی میں‌واقع ایک گھر میں مالک کی خود سوزی کے نتیجےمیں‌ گھر کو بھی نقصان پہنچا ہے.پولیس تفتیش کے مطابق گھر کے مالک نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگائی تھی۔ آتشزدگی کے مزید پڑھیں

ibrahim zardan

انگلینڈ کو 326رنز کا ہدف،افغانی بیٹرابراہیم زردان کی شاندار اننگ کے ساتھ نیا ریکارڈ

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ کو جیت کے لئے326 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغان کپتان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 04.40.00

جنسی امتیاز اور ہراسگی پر واٹر مینجمنٹ‌سیل کے 3 ذمہ داران کو سزا جبکہ ایک کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے خواتین کے دفتر نے شہلا نرگس کی جانب سے درج کرائی گئی ہراسگی اور صنفی امتیاز کی شکایت پر فیصلہ سنادیا۔ شہلا نرگس، جو کہ فیڈرل واٹر مینجمنٹ سیل (FWMC) میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر کے طور پر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 03.49.19

منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنس کی تجدید اور کمپیوٹرائزیشن کی ہدایت جاری

لاہور:حکومت پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنسوں کی دوبارہ تصدیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے. ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز کو نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 03.17.39

ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ممبر جوڈیشل کمیشن منتخب

اسلام آباد:ممبر پاکستان بار کونسل چوہدری محمداحسن بھون 14 ووٹ لے کر جوڈیشل کمیشن کے رکن منتخب ہوئے، محمد احسن بھون جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کی نمائندگی کرینگے۔ پاکستان بارکونسل کے اجلاس میں ممبر کو منتخب کرنے کے مزید پڑھیں

court order

پنجاب میں شام کی عدالتیں‌لگانے کے لئے768 ججز رضامند،979 کی معذرت

لاہور: پنجاب میں 14 ہزار زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے دن کے ساتھ رات کی عدالتیں لگانے بارے موجود ججز سے رضامندی کے مراسلے پر پنجاب کی ضلعی سیشن و سول عدلیہ کے 768 ججز نے رضا مندی ظاہر مزید پڑھیں

396975 5797975 updates

افغان خواتین کی حالت زار افسوسناک ہے، میچ خواتین کے لئے امید، انگلش کپتان

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ میچ کھیلنا انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہے۔ تاہم افغانستان میں خواتین کی حالت زار پر افسوس ہے کہ وہ مشکل وقت سے گزر رہی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 25 at 02.57.40

1985ء کے اراکین قومی اسمبلی کی ری یونین، 327 میں‌ صرف 22 حیات، ایک اب بھی ممبر

اسلام آباد: پارلیمانی تاریخ کے منفرد واقعہ میں‌، سال 1985ء کی قومی اسمبلی کےاراکین کی ری یونین منعقد ہوئی، اسوقت کے 237 رکنی ایوان کے22 حیات اراکین موجود تھے، بیشتر انتقال کر چکے ، چا ر خواتین بیگم عابدہ حسین مزید پڑھیں