415776 7180302 updates

پنجاب میں 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ شدہ گندم قبضے میں لینے کا دعویٰ

لاہور: پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی۔ وزارتِ خوراک کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گندم ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے چھپا رکھی تھی۔وزارت خوراک مزید پڑھیں

kpk flood

سیلاب؛ پنجاب میں 22 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر، کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر میں 63 ارب روپےکا نقصان

اسلام آباد: سیلاب نے پنجاب میں دریاؤں کے کنارے 22 لاکھ ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کو ڈبو دیا ہے، جس سے سب سے زیادہ نقصان چاول کی کاشت فصل کو ہوا۔ صوبائی اداروں نے سیلاب سے زرعی نقصانات سے مزید پڑھیں

arshad nadeem 1

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ ارشد ندیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

ویب نیوز: پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ مں جیولن تھرو کے مقابلوں میں تو ارشد ندیم کا آغاز اچھا نہیں ہوا، پہلی باری میں ارشد مزید پڑھیں

415696 5419586 updates

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں کمی، بہاولپور کی درجنوں بستیوں تاحال زیر آب

بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی کے بعد بہاولپور کی دریائی تحصیلوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی، مگر بہاولپور کی بعض مقامات پر کئی کئی فٹ پانی تاحال موجود ہے۔ دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی آنے مزید پڑھیں

415640 5510611 updates

پاکستان: 20 سال میں 50 فیصد کمی کے بعد 100 ٹرینیں باقی رہ گئیں

اسلام آباد : سیکرٹری ریلوے نے انکشاف کیا ہےکہ 20 سال قبل ریلوے 200 ٹرینیں چلاتی تھی اور اب صرف 100 ٹرینیں چلتی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کے اجلاس کے دوران سیکرٹری ریلوے نے بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

malala yousafzai education talib

ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین بچوں کی تعلیم کیلئے امداد کا اعلان

ویب نیوز: نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے دو لاکھ 30 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کردیا۔ ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ دو لاکھ ڈالر ادارہ تعلیم و آگاہی کو گرانٹ کی مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 15T213209.522

شادیوں کے ذریعے جبری تبدیلی مذہب کے عوامل اور اثرات پر تحقیق

اسلام آباد:نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے لیگل ایڈ سوسائٹی (ایل اے ایس) کے اشتراک سے شادی کے ذریعے جبری تبدیلی مذہب کے عوامل اور اس کے متاثرین، مذہبی اقلیتی برادریوں اور پاکستانی معاشرے پر کثیر مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 10T195507.409

لاہور ہائیکورٹ: انصاف کی فراہمی تیز کرنے کے لئے دوبارہ ٹائم فریم مقرر

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،عالیہ نیلم نے عدالتی تاخیر کو کم کرنے اور عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹائم فریم پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت مختلف قسم کے مقدمات کے لیے مقرر کردہ مزید پڑھیں