WhatsApp Image 2025 01 15 at 10.06.35 1

اینٹی کرپشن ملتان میں‌کھلی کچہری،معذور افراد کی بھی شنوائی

ملتان:ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی جانب سے پنجاب میں کھلی کچہری منعقد کرنے کے حکم پر آج ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی،جس میں معذور افراد کے مسائل مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 10.58.22 1

فیئرٹرائل بنیادی حق ہے،محدودوسائل اور انفراسٹرکچر انصاف کی فراہمی میں‌چیلنج: جسٹس امین الدین خان

ملتان:سپریم کورٹ کے سینیئرجج آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں ہر شخص کو فئیر ٹرائل کا حق حاصل ہے،بطور سینئیر جج آئینی بنچ انتخابی شفافیت قائم کی محدود وسائل،انفراسٹرکچر انصاف کی فراہمی میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 05.32.08 2

پانی کی موٹر چوری کرنے والے کو سزا،شہریوں‌نے قانون ہاتھ میں‌لے لیا

کراچی:مبینہ طورپرپانی کی موٹرچوری کرنےوالے نوجوان کو سزادینے کےلئے شہریوں‌نے اپنی عدالت لگاکر خودانصاف دے دیا. اس سلسلے میں‌سوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیو میں‌دیکھا جاسکتاہےکہ ایک نوجوان کو کرسی پربٹھاکر ٹھنڈا پانی ڈالاجارہاہےاور سردی کےموسم میں‌پنکھا بھی چلایاہوا ہے.جس کیو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 23 at 23.32.32

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی وکلاءسےگفتگو،لیڈیز بار روم کا افتتاح کیا

ملتان:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےہائیکورٹ‌بار ایسوسی ایشن ملتان کا دورہ کیا.انہوں‌نے نوتعمیر شدہ لیڈیز بار روم کا افتتاح کیا.فاضل چیف جسٹس نے بار روم میں وکلاء سے ملاقات کی،اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے ملتان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 24 at 06.20.32

سینیئر جج آئینی بنچ کی صدارت میں‌لاء کانفرنس،سینئر قانون دان کا جذباتی خطاب

ملتان:ہائیکورٹ‌بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام "انصاف کی فوری فراہمی میں‌چیلنجز اور مواقع "کے موضوع پر لاء کانفرنس ہائیکورٹ‌بار ہال میں‌جاری ہے.کانفرنس میں‌ سینیئر جج آئینی بنچ سپریم کورٹ‌وممبر ملتان بارجسٹس امین الدین خان مہمان خصوصی ہیں.کانفرنس میں‌چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 24 at 05.31.02

صوبائی وزیر کا فٹ پاتھ پر قائم ریڑھی بازار اور شہبازشریف ہسپتال کےانتظامات پر عدم اعتماد کااظہار

ملتان:صوبائی وزیر مواصلات و قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نےملتان کا دورہ کیا.دورے کے دوران گھٹہ گھر چوک میں‌فٹ پاتھ پر قائم ریڑھی بازار کابھی معائنہ کیا.صوبائی وزیر نےریڑھی بازار پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئےریڑھی بازار کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 3

لاہور ہائیکورٹ‌ میں‌ججز کی تعیناتی:جوڈیشل کمیشن اجلاس 6 فروری کو طلب،49 ناموں‌پر غور ہو گا

اسلام آباد:لاہور ہائیکورٹ میں‌ججز کی 25 خالی آسامیوں‌پر تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 فروری کو طلب کر لیاگیا ہے. جس میں‌49 ناموں‌پر غورہوگا.جن میں‌45 وکلاء اور لاء افسران جبکہ 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز شامل ہیں.45 وکلاء مزید پڑھیں

ecp election commission

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیے،جن کے مطابق ملک میں موجودہ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی،گزشتہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

Sindh High Court

سندھ ہائیکورٹ میں 12ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سپریم جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے مزید پڑھیں

HRCP

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد میڈیا کی صورتحال پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ جاری

اسلام آ باد:سنسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی)نے ملک میں میڈیا کی صورت حال پر اپنی تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 2022 مزید پڑھیں