کراچی:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس 2024 جاری کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کرپشن پرسپشن انڈیکس میں پاکستان تنزلی کے بعد 135 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق ڈنمارک بدستورپہلے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
لاہور: مناواں میں پولیس اہلکار کی ذہنی معذور خاتون سے زیادتی کا معاملہ میںقانون کے برعکس اقدامات اور تفتیش پر پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے نوٹس لے لیا. پراسیکیوٹرجنر ل پنجاب سیدفرہادشاہ نے کیس کو ہائی پروفائل قرار دیتے ہوئےمبینہ زیادتی کی مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان:تھانہ گدائی 14 سالہ بچی کو 6لاکھ روپے میں فروخت کرنے میں سگا باپ ملوث پایاگیا، پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 3ملزموںکو گرفتار کرلیا. پولیس کو گدائی کے علاقہ میںکمسن بچی ثمینہ بی بی کوزبردستی فروخت کرکے لے جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے کہا ہےکہ کل سے ملک بھر میں صحافیوں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے،یہ بھوک ہڑتالی کیمپ 12 سے 14 فروری تک لگائے جائیں گے۔ افضل بٹ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ملتان:ممتاز ادیب،محقق، دانش ور پروفیسر ڈاکٹر اسد اریب نے کہا ہے کہ سجاد جہانیہ حقیقت پسند لکھاری اور قابل فخر قلم کار ہیں، ان کے قلم میں روحانی سچائی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ ایک بڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرنےپروکلاء نے ججز تعیناتیوں اور 26ویں ترمیم کے خلاف احتجاج کیلئے سپریم کورٹ کا رخ کرلیااور ریڈ زون کی طرف بڑھنے شروع ہوگئے،جس پولیس مزید پڑھیں
کراچی: سونے کی قیمت میں ہوش رُبا اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے مزید پڑھیں
لاہور:سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 6 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے جن ججز کی تعیناتی کی مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان میں ہر 50 منٹ بعد ایک حاملہ خاتون انتقال کرجاتی ہے؟ لیکن اسکی وجہ کیا ہے؟ امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این آئی سی وی ڈی کی حاملہ خواتین پرنئی تحقیق جاری کردی گئی۔پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی مزید پڑھیں