WhatsApp Image 2025 02 23 at 02.29.22

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

کراچی:محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سےپنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں مزید پڑھیں

396775 4466315 updates

پاکستان: 2 دہائیوں میں‌بھی انتخابی نتائج میں‌بہتری نہیں آ سکی، فافن رپورٹ

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پاکستان کے انتخابات میں نمائندگی سال 2002ء تا 2024ء رپورٹ جاری کردی ہے ۔ فافن کے مطابق پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دودہائیوں میں کسی بہتری کی جانب گامزن نہیں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 22 at 06.05.26

لیڈیز پولیس پر مشتمل ٹریفک کوئیک رسپانس فورس کا قیام

وہاڑی:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن خواتین کو خود مختار، بااعتماد بنانے کی جانب وہاڑی پولیس نے قدم اٹھاتے ہوئے، ٹریفک پولیس وہاڑی کی خواتین بائیکر پر مشتمل ٹریفک کوئیک رسپانس فورس کا قیام عمل میں‌لایا گیاہے،ڈی ایس پی ٹریفک عامر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 22 at 07.03.43

ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں‌دو ملزم گرفتار

نارووال: پولیس تھانہ سٹی نارووال نے غلط پارکنگ سے منع کرنے پر ٹریفک اہلکار کوتشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں‌ملوث دو ملزموں‌کو گرفتار کرلیا ہے. پولیس کے مطابق ٹریفک اہلکار حفیظ اللہ نے مقدمہ درج کرایاکہ ظفروال بائی پاس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 22 at 05.55.06 1

انسٹی ٹیوٹ آف بنکنگ اینڈفنانس طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے؛وی سی بی ذیڈیو

ملتان: وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے کہا ہے زکریا یونیورسٹی اس خطے کی اہم یونیورسٹی ہے جسے 6 ماہ کے اندر مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ کیا جائے گا، سٹوڈنٹس فیسلیٹیشن سنٹر کا قیام اس مزید پڑھیں

markhor

وادی کیلاش میں مارخور کا کامیاب شکار،رواں‌برس تیسرا مارخور شکار کیا گیا

چترال:وادی کیلاش کے رمبور میں نان ایکسپورٹیبل مارخور کا کامیاب شکار کیا گیاہے۔ چترال کےگول نیشنل پارک وائلڈ لائف ڈویژن کے ڈی ایف او رضوان اللہ یوسفزئی کی نگرانی میں رواں سال کا تیسرا اور کیلاش وادی میں پہلا نان مزید پڑھیں

sifc 3

پاکستان میں‌کاروبار ی سرمایہ کاری کے لئے کمپنیوں‌ کی رجسٹریشن میں‌ تاریخی اضافہ

کراچی:سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے تحت دی سپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ ایس آئی ایف سی کے مطابق پاکستان میں‌نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 21 at 23.07.05

برطانوی ٹینس پلیئرایما راڈوکانو کا کئی ملکوں‌میں‌پیچھاکرنےوالاگرفتار

دبئی:برطانوی ٹینس سٹار پلیئرایما راڈوکانو کا کئی ملکوں میں‌پیچھاکرنے کے ساتھ ہراساں‌کرنے والےشخص کو دبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایما کے کوچ نے بتایا کہ وہ شخص ٹینس سٹار پلیئرکا 4ممالک مزید پڑھیں