WhatsApp Image 2025 03 05 at 04.24.20

ننکانہ صاحب:غیر ملکی سکھ خاتون کی گاڑی روکنے پر سکھ شہری کی پولیس کو غلیظ گالیاں‌دینے کی ویڈیو وائرل

ننکانہ صاحب: سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں‌کی جانب سے غیر ملکی خاتون سکھ یاتری کی گاڑی کو روکنے پر مقامی سکھ شہری آپے سے باہر ہو گیا اور پولیس کو غلیظ گالیاں‌دیتا رہا،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے. نوٹ:ویڈیو مزید پڑھیں

397791 1139651 updates 1

پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے بلال بن ثاقب وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کا چیف ایڈوائزر مقرر کر دیا۔بلال بن ثاقب قومی معیشت کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ڈیجیٹل تبدیلی اور محفوظ و مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 05 at 03.29.28

بنوں کینٹ حملہ، شہداء میں 5 بہن بھائی بھی شامل،شہداء کی نمازجنازہ اداکر دی گئی

بنوں: کینٹ پر گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملے کے شہدا میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ گھر کے سربراہ خلیل نواز کا کہنا ہے کہ افطار کے وقت ایک دھماکے کے بعد دوسرا دھماکا مزید پڑھیں

397779 1644345 updates

چولستان میں جھگیوں میں آگ لگنے سے خاتون اور 4 بچے جاں بحق

بہاولپور: صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں‌جھگیوں کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 10.30.35

سگی ماں‌ اور سوتیلے والدکو بیدردی سے قتل کرنے کے الگ الگ واقعات، دونوں‌ملزم گرفتار

تونسہ شریف +لاہور:ضلع ڈی جی خان کی تحصیل وہوا مٰیں‌بیٹے نے سگی ماں کو نامعلوم وجوہات پر سحری کے وقت بیدردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ وہوا کے علاقے بستی مندھریں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 04 at 10.19.29

مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں‌پیش کرنےپر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور:محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں پیش کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

LHC 2

لاہور ہائیکورٹ‌کے 4 نامزد ایڈیشنل ججز آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں‌گے

لاہور:جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہورہائیکورٹ‌میں نامزد کئے گئے 4 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی صدر پاکستان سے توثیق کے بعد وفاقی وزات قانون نے نامزدگی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ‌اینڈ سیشن ججز مزید پڑھیں

l 397669 090440 updates

پاکستان سےاعزاز چھن گیا،بھارت پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس مزید پڑھیں