مٹھی: ٹنڈو باگو پریس کلب کے صدر اور سیینئر صحافی انور عباسی کو تھر کے پولیس تھانہ جھُن نے نگرپارکر کی عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کردیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. سینئر صحافی انور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1886 خبریں موجود ہیں
شجاع آباد:سندھ کے علاقہ خیرپور کے گمبٹ ہسپتال میں والد کو جگر عطیہ کرنیوالی 20 سالہ بیٹی جانبر نہیں ہوسکی، عطیہ لینے والے والد کی طبیعت بھی ناساز بتائی جاتی ہے۔ اہلخانہ نے ہسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام بھی مزید پڑھیں
سپین: بارسلونا میں 10 پاکستانی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے جو دہشت گرد حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔ ہسپانوی پولیس کے مطابق سپین کے شہر بارسلونا میں 10 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم مزید پڑھیں
مظفرآباد: پلیٹ کے علاقہ میں 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلہ کے تقریباً 20 سال بعد دو افراد کی لاشیں کھدائی میں برآمد کرلی گئیں۔مظفرآباد میں پلیٹ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ میں دبے مکانات سے ملبہ ہٹانے کے دوران لاشیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سمال اینڈ میڈم اینٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے تحت جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس میںخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو باوقاو روزگار اور اپنے کاروبار کے ذریعے مزید پڑھیں
ہر سال 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم اُن مسائل اور چیلنجز پر غور کرتے ہیں جو خواتین کو درپیش ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی اُن مواقعوں کی بھی نشاندہی کرتے ہیں جو انہیں ایک مزید پڑھیں
مردان: نواحی علاقہ کڑ پنڈی میں آبپاشی کے نالے پر ہونے والے تنازع پر دو گرہوں میں فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں دو مزید پڑھیں
ویب نیوز:دنیا میں خواتین کو برابری کے مواقع کی فراہمی میں پاکستان نچلے درجوں پر آگیا۔ صنفی مساوات کی عالمی فہرست کے 146 ممالک میں پاکستان کا145 واں نمبر ہے جہاں خواتین ملکی آبادی کا تقریباً نصف ہونے کے باوجود مزید پڑھیں