لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،عالیہ نیلم نے عدالتی تاخیر کو کم کرنے اور عوام کو بروقت انصاف فراہم کرنے کے لیے ٹائم فریم پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت مختلف قسم کے مقدمات کے لیے مقرر کردہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
علی پور: سیلاب کا پانی کم ہوتے ہی لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا. سیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے گیارہ افراد کی لاشیں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے نکال لیں. علی پور کے علاقہ میں سیلاب کا مزید پڑھیں
مظفرگڑھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئےعلی پور ریلیف کیمپ آمد سے قبل سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا. سینکڑوں سیلاب متاثرین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔جس پر پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون نے دیت کی رقم 36 کلو چاندی سے بڑھا کر 45کلو چاندی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے 4.3 فیصد زرعی رقبہ متاثرہوا اور 13 لاکھ ایکڑ زمین زیرِ آب آگئی۔رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیرِ زراعت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے چاول کی 9 فیصد،گنے کی 7 اور کپاس کی 2 مزید پڑھیں
زاہدمقصود احمد قریشی جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں عروج پر ہیں اور وسیب کی عوام اس وقت ایک بہت سنگین آزمائش میں گھری ہوئی ہے۔کئی ہزار دیہات زیر آب آچکے ہیں لاکھوں کی آبادی متاثر ہے جو اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جج ہائیکورٹ کے بیٹے کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردےدیا ، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ساتھی ملزم کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری میری بیٹیوں کی طرح ہے، میں تو بطور چیف جسٹس اور بڑا ہونے کے ناطے انہیں سمجھا رہا تھا، میری بات کو سیاق و مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بیوی کاحق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں
ملتان: جلالپور پیر والا میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کا انخلاء جاری ہے جبکہ متاثرین کو راشن پہنچانے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا، تاہم امداد ی کارروائیوں کے دوران کشتیاں الٹنے کے باعث مزید پڑھیں