اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہےکہ 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 125 خبریں موجود ہیں
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی 2024ء میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں۔ اب خواتین اساتذہ شادی کے بعد کسی بھی وقت سال بھر میں تبادلے کی درخواست دے سکتی ہیں۔ Hardship Base پر تبادلوں کی ترجیحی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے سکولوں اور کالجز کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں
اوکاڑہ: سرکاری واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر پرائمری سکول ٹیچر کو معطل کر کےڈسٹرکٹ اتھارٹی کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ای ای ایم) اوکاڑہ کی جانب سے جاری احکامات مزید پڑھیں
نمائندگان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کے فیصلوں کے بارے میں درست معلومات مہیا کرنے کے لئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا، کنٹرول روم کا مقصد بےبنیاد خبروں اور مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں تقریباً 50 لاکھ بچوں کے سکول نہیں جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں سے باہر بچوں سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 37 فیصد بچےتعلیم سے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے سرکاری سکولوں کے میدان اور لائبریریاں عوام کے لئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جہاں قریبی علاقے کےرہائشی ان میداںوںمیں واک اور ورزش کرسکیں گے،گراونڈزمیں مختلف کھیلوں کا انعقاد بھی کیاجاسکے گا۔ اس کےعلاوہ شام میں تمام مزید پڑھیں
ویب نیوز: پاکستانی طالبات نے دنیاکا سب سے بڑا سائنس و ٹیکنالوجی میلہ لوٹ لیا، پاکستانی طالبات نے شمالی قبرص میں ہونے والے ٹیکنوفیسٹ 2025ءمیں پہلا انعام جیت لیا۔ پاکستانی سکول کی 2 طالبات نے شمالی قبرص میں منعقدہ دنیا مزید پڑھیں
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت، پنجاب کا پہلا "نواز شریف سکول آف ایمیننس” ضلع ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ میں قائم ہوگا۔ اس سلسلے میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں شراکت داری مزید پڑھیں
ملتان: ریسکیو 1122 ملتان کی جانب سے انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے کے موقع پر آگاہی واک فلیگ مارچ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرنا اوران کی خدمات کا اعتراف کرتے مزید پڑھیں