2025 04 22t211357 254

آذربائیجان میں پاکستانیوں‌ کے لئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد: آذربائیجان کی حکومت نے پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کے لیے حیدر علییف انٹرنیشنل سکالرشپ 2025-26ء کا اعلان کر دیا ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے مطابق یہ سکالرشپ پروگرام بی ایس، مزید پڑھیں

Untitled 3 1

پنجاب میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء کیلئے نئی اضافہ شدہ رجسٹریشن فیس کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء کیلئے تعلیمی سال 2025ء سے 2027ء تک کے لیے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئی فیس کے مطابق، کل رجسٹریشن فیس بڑھا کر مزید پڑھیں

hungry scholarships for pakistan

پاکستانی طلباء کے لیے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد: ہنگری نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت پاکستانی طلباء کے لیے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجیارتو کے دورہ مزید پڑھیں

401066 2196183 updates

امریکہ میں‌زیر تعلیم 54 طلبہ کا یو گریڈ پروگرام جاری رکھنے جبکہ فل برائٹ کی بندش غلط قرار

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی، جبکہ گزشتہ دنوں امریکہ نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کہا مزید پڑھیں

400664 224261 updates

امریکہ: پاکستان کے لئے یو گریڈ پروگرام ختم، 400 سے زائد طلبہ کے ویزے بھی منسوخ

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستانی طلبہ کو ترقی، قائدانہ صلاحیت اور زندگی کی نئی راہیں‌دینے والے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا۔ یہ اعلان پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کرتے ہوئے کہا کہ 15 شاندار برسوں کے بعد اب مزید پڑھیں

Usa

امریکی صدر نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کوحکم دیا ہے کہ محکمہ کوبند کرنے کا عمل شروع کیاجائے۔ مزید پڑھیں

399283 507302 updates

تونسہ: سرکاری سکول کے گودام سے 43 ہزار سے زائد کتابیں چوری

تونسہ شریف: پنجاب کے ضلع تونسہ میں سرکاری سکول میں قائم گودام سے 43 ہزار سے زائد سرکاری کتابیں چوری کرلی گئیں۔ تونسہ پولیس تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 18 at 10.18.25

ن لیگی حکومت کے پی اور سندھ میں‌ترقی کے لئے کوشاں؛ 11 ارب کے 4 منصوبوں‌ کی منظوری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی نے کہاہے کہ سی ڈی ڈبلیو پی نے 6 ترقیاتی منصوبے کلیئر کر دیئے ہیں، 11 ارب 20 کروڑ روپے لاگت کے 4 منصوبوں کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔ وزارت منصوبہ بندی میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 13.06.47

میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی نئی رجسٹریشن پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی کونسل کی کالجز رجسٹریشن پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 12.58.20

پنجاب کے تمام کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

لاہور: صوبہ بھر کے کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ مراسلے میں کہا مزید پڑھیں