لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جرائم کے خاتمے اور عوامی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے سی سی ڈی کے دائرہ کار کو مزید وسعت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2603 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: عالمی کشیدگی کی صورتحال کے باعث پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے. ادویات کی عالمی سپلائی میں ممکنہ تعطل کے پیش نظر ڈریپ نے ایڈوائزری جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سزائے موت کیخلاف اہم فیصلہ جاری کردیا۔ فاضل عدالت نے بیوی اوربیٹی کےقاتل محمد امین کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے ہوئے قرار دیا کہ مجرم اپنی 15 سال کی بیٹی کا واحد مزید پڑھیں
ویب نیوز:آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے. جس میں پاکستان کے صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہیں۔صاحبزادہ فرحان 7 میچز میں 383 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے تمام رجسٹرکمپنیوں کیلئے حتمی بینیفشل اونرزکی معلومات دینا لازمی قرار دے دیا۔ کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے آن لائن ریکارڈ اور ڈیجیٹل رجسٹریشن کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ فوجداری مقدمات میں شک کا ایک پہلو بھی موجود ہو تو ملزم بریت کا حقدار ہو جاتا ہے۔ بیٹے کے قتل کےمقدمے میں ملوث سگے باپ کو اسی اصول پر بری بھی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں بورڈ امتحانات کے پریکٹیکل نمبرز نئے نظام کے تحت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پنجاب میں پریکٹیکل امتحانات کےنمبروں سے متعلق طویل عرصے سے تعلق اور رشوت کا کلچراب ختم ہونے کا امکان ظاہر کیا جا مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین قومی ترقی اور استحکام کا بنیادی ستون ہیں، آئین پاکستان خواتین کو قانون کے سامنے مکمل مساوات کی ضمانت دیتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن پر مزید پڑھیں
ویب نیوز:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ مزید پڑھیں
اسلام آباد: بغیر اجازت عورت مارچ کی کوشش پر اسلام آباد پولیس نے فرزانہ باری اور 3 خواتین صحافیوں سمیت 11 خواتین اور تین مردوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس سے ڈی چوک تک عورت مزید پڑھیں