426713 7063363 updates

پاکستان: آسٹریلیا کو سیریز میں‌وائٹ واش، انڈر 19 ورلڈ کپ کی جیت کا سفر تمام

ویب نیوز:پاکستان نے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 ربز بنائے، جس کے جواب مزید پڑھیں

chief justice of pakistan 1

چیف جسٹس کا ویژن؛ انصاف عوام کے قریب، فیصلوں‌کے ساتھ سہولت بھی، اعلامیہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے مزید پڑھیں

426714 7236092 updates

پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند، کوئٹہ سے ٹرین سروس بھی معطل

ملتان:‌ڈیرہ غازی خان میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی شاہراہ براستہ فورٹ منرو اور تونسہ موسیٰ خیل روڈ بند کر دی گئی ہے، فی الحال مزید پڑھیں

literacy rate

شرحِ خواندگی میں‌پاکستان کے جنوبی ایشیا میں سب سے پیچھے ہونے کی رپورٹ جاری

اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات کےاعداد وشمارپرشرح خواندگی سےمتعلق فافن کی جنوبی ایشیائی ممالک پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد ہے،جو جنوبی ایشیا کےدیگرممالک کے مقابلےمیں سب سےکم ہے. سال2018-19ء کےمقابلےمیں شرح مزید پڑھیں

cybercrime

بچوں کی ویڈیوز کی خریدوفروخت مٰیں‌ ملوث نیٹ ورک بےنقاب، 600 نازیبا ویڈیوز برآمد

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے مزید پڑھیں

pak vs aus

چھٹی کے دن پاکستان کے دو میچ؛ ایک میں بیٹنگ، دوسرے میں‌باؤلنگ جاری

ویب نیوز:پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو208رنز کا بڑا ہدف ہدف دے دیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 ربز بنائے، صائم ایوب 37 گیندوں پر مزید پڑھیں

Untitled 2026 01 31T155246.755

پی آئی اے کی نجکاری،عارف حبیب کنسورشیم کی شمولیت اور اصلاحاتی عمل

اکرام بکائنوی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری پاکستان کی معاشی اور انتظامی تاریخ کے ان معاملات میں شامل ہے جن پر جذباتی ردِعمل اور ادھوری معلومات نے حقیقت کو اکثر دھندلا دیا ہے۔ یہ قومی ادارہ صرف تجارتی ادارہ مزید پڑھیں

422940 5867693 updates

لاہور ہائیکورٹ: جسٹس وقار حیدراعوان سمیت 11 مستقل ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نےمستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کاحلف لیا. تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،پراسیکوٹر مزید پڑھیں

415382 5180924 updates

سپریم کورٹ:ایس ایچ او کو” بخدمت جناب”، شکایت کنندہ کو "فریادی”لکھنا ممنوع قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےپولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ تحریر مسترد کرتےہوئےدرخواستوں میں ایس ایچ او کو “بخدمت جناب”لکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے پولیس سسٹم میں انگریز دورکا طرز تحریرختم کرنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے مزید پڑھیں

chief justice of pakistan 1

شوہر حق مہر میں لکھی گئی چیزوں کی ادائیگی کا لازمی طور پر پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیئے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی مزید پڑھیں