WhatsApp Image 2025 01 20 at 10.29.30

اینٹی کرپشن میں‌سفارشی کلچر ختم،21 دن کے اندر میرٹ پر فیصلہ

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی نے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےخانیوال،لودھراں،وہاڑی اورملتان کی تمام انکوائریز اور درخواستوں پر تفصیلی بریفنگ لی اور تمام افسران کوتمام درخواستوں اور انکوائریزپر21 دن کے اندر اندر میرٹ پر فیصلہ کرنے کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 04.25.48

صوبائی محتسب کا ادارہ عوام کو دہلیز پر انصاف فراہمی کے لئے کوشاں

ملتان:ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب محمود جاوید بھٹی نے کہاہے کہ صوبائی محتسب کا ادارہ صوبے کے تمام سرکاری اداروں سے متعلقہ بد انتظامی کی عوامی شکایات کے فوری ازالہ کے لیے کوشاں ہے.جہاں شہریوں کو بغیر وکیل شکایت درج کرواتے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 05.06.33

پاکستان سے متعلق سردمہری ختم،اچھے تعلقات کے خواہاں:بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

ملتان:اسلام آباد میں تعینات بنگلہ دیش سفارت خانے کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا پاکستان سے متعلق سرد مہری چھوڑ کر اب اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں.پاکستانی بزنس مینوں کے لیے بنگلہ دیش میں وسیع مواقع موجود ہیں،جن مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 07.00.51

بلوچستان:بارش اور برفباری سےحادثات میں بچہ جاں‌بحق،23 افراد زخمی

بلوچستان :صوبہ بھر کےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث حادثات میں 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں.صوبہ کے 18 اضلاع میں 2 روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی حکومت کےکنٹرول روم کے مطابق زیارت میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 07.59.06

پاکستان کا اپریل تک 5 جی ٹیکنالوجی لانچ کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد:پاکستان نے اپریل تک ملک میں فائیوجی ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی ٹھان لی ہے۔حکومتی رعایت اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے مالی دباؤ کم ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔حکومت کےاپریل تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانچ کرنےکےمنصوبہ پر پی ٹی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 06.20.11

وزارت توانائی کا بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا عندیہ

کراچی:وزارت توانائی نے جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور نے بتایا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 06.01.42

توہین مذہب کے مرتکب گلوکار امیر حسین کو سزائے موت

تہران:ایران کی ایک عدالت نے معروف پاپ گلوکار امیر حسین مقصود لو کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ایران کی سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر کے اعتراض کو قبول کرلیا۔مذکورہ گلوکار کو اس سے قبل توہین مذہب سمیت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 18 at 07.19.35

کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر حقائق کے منافی، وزیر صحت سندھ

کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے،100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے،جن میں 7 میں کورونا مثبت آیا۔دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے کرونااورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پراسپتالوں میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 2

عدالت عالیہ کا پنجاب میں‌ہر 15 منٹ میں‌جنسی تشدد کے ایک واقعہ پر استفسار

لاہور:ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہورمیں جنسی ذیادتی کے مقدمہ میں‌گرفتار ملزم واجد علی کی درخواست ضمانت اور اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی رپورٹ پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پنجاب میں مزید پڑھیں