WhatsApp Image 2025 01 07 at 02.05.33 2

پنجاب بیوروکریسی میں‌تقرر وتبادلے،جیل افسران کی ترقی وتعیناتی

لاہور:چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول محسن بلال کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی.تعیناتی کے منتظر خالد بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائس کنٹرول تعینات،تعیناتی کے منتظر مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 21 at 07.39.17

سپریم کورٹ مقدمات:سنگین غلطی پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل عہدے سےفارغ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے،رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 21 at 06.56.41

موٹرسائیکل مکینک نے مبینہ ناروارویےپر پولیس انسپکٹرکو قتل کردیا

لاہور:سابق ایس ایچ او تھانہ نارنگ منڈی/انچارج بابو صابو چیک پوسٹ انچارج انسپکٹر سیف اللہ نیازی فائرنگ کے واقعہ میں‌قتل کر دیئے گئے. پولیس کے مطابق مبینہ تلخ کلامی پرملزم عدیل نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔انسپکٹر سیف اللہ نیازی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 06.34.31 1

معاشی اشاریوں‌میں‌بہتری کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے،بجلی کے بھاری بل موصول

ملتان:ملک میں‌معاشی حالات بہتر ہونے کے ثمرات عوام تک منتقل نہیں‌ہو سکے.سردیوں‌میں‌بجلی کے بلوں‌کے ساتھ دیگراشیائے ضروریہ کے نرخ‌تاحال کم نہیں‌ہو سکے.جس کی وجہ سے عوامی مشکلات برقرار ہیں.عوامی حلقوں‌کی جانب سے حکومت سے دادرسی کے مطالبات کئے جارہےہیں. واضح مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 21.51.35

کراچی:کمسن صارم کے ساتھ جنسی وجسمانی تشدد کی تصدیق،رپورٹ

کراچی:گھرسے11 روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، گردن ٹوٹی ہوئی تھی.نارتھ کراچی کےبیت النعم اپارٹمنٹ کے رہائشی کمسن صارم کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا انکشاف سامنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 21 at 05.10.45 1

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ جاری

لاہور:ایم بی بی ایس کی پہلی سلیکشن لسٹ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی،سرکاری میڈیکل کالجز کیلئے کم سے کم میرٹ 94.3621 فیصد رہا.اوپن میرٹ سیٹوں پر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 12.37.53 1

گھر کا ایک کمرہ تاریخٰی نوادرات کے منی میوزیم میں‌تبدیل

ملتان:اندرون شہرکے رہائشی نے اپنے گھر کو منی میوزیم میں تبدیل کر دیا .ملتان کے رہائشی، عابد سحر، نے اپنے گھر کو ایک منی میوزیم میں تبدیل کر دیا ہے جو دیکھنے والوں‌کو ماضی کے دور میں لے جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 12.09.52

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم خاتون کی جان لے گئی

تونسہ شریف+بورے والا:تونسہ شریف کے علاقہ جھوک بھٹہ جنوبی گلزار والی میں گزشتہ رات شوہریسین بھٹہ نے مبینہ طورپراپنی بیوی اور6 بچوں کی ماں کو معمولی تلخ کلامی پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا،تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 05.24.28

چیئرمین ڈرگ کورٹ‌ ملتان نے نشہ آور ادویات کاریکارڈ طلب کرلیا

ملتان: چیئرمین ڈرگ کورٹ ملتان محمد سلیم اللہ کی سربراہی میں گزشتہ روز اجلاس کا انعقاد کیا گیا،جس میں ڈرگ انسپکٹرز ملتان ،ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ڈویژن نے شرکت کی.اس دوران چھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 10.58.22

انصاف کی فوری فراہمی میں‌چیلنجز:لاءکانفرنس سے سربراہ آئینی بنچ اور چیف جسٹس کا خطاب

ملتان:ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے "فوری انصاف کو درپیش چیلنجز ” کے موضوع پر ایک لاءکانفرنس کا 24 جنوری کو سہ پہر تین بجے اہتمام کیا ہے.جس سے آئینی عدالت کے سربراہ اور ہائیکورٹ‌بار ایسوسی ایشن ملتان کے سینئر مزید پڑھیں