کراچی: سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی سکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2609 خبریں موجود ہیں
ویب نیوز:دبئی حکومت نے 4 سال میں دبئی کو سر سبزبنانے کا اعلان کردیا۔ دبئی کو سر سبزبنانےکا نیا منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے. اس منصوبے کے تحت حکومت نے 15 لاکھ درخت لگانے اور 120 نئے پارکس بنانے کا مزید پڑھیں
ویب نیوز:گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری سہ ماہی آمدنی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔ جس سے مزید پڑھیں
ویب نیوز: ملک بھر میں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی ہے۔ ماہ جنوری 2026ء مزید پڑھیں
لاہور: آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان مزید پڑھیں
لاہور: بسنت کی تیاریاں عروج پر،چار روز میں ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوگئی. کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق چوتھےروزبھی پتنگوں اور پنوں کی خریدو فروخت عروج پر ہے، مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائدگڈے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہیں دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا۔ محتسب کو خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نےسو سال سےزائد پرانا اراضی انتقال ریکارڈ میں درج کرنےسےمتعلق درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت کےفیصلےکےمطابق سول کورٹ نےدرخواست گزاروں کے حق میں انتقالات کی ڈگری ایک صدی قبل جاری کی تھی،1907 اور 1913 کے مزید پڑھیں
ویب نیوز:بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں گیم کھیلنے مزید پڑھیں
ویب نیوز:ایران میں خواتین کو باضابطہ طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دے دی گئی، جس کے بعد اب خواتین موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کر سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں