WhatsApp Image 2025 01 09 at 23.19.11

مہربانوقریشی انتخابی عذرداری کی سماعت ملتوی ہونے پر مایوس،مریم نوازپرکڑی تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی نے الیکشن ٹریبونل ہائیکورٹ ملتان بنچ میں الیکشن پیٹیشن کی سماعت کے بعدہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں میڈیا سے گفتگو کی۔قبل ازیں‌الیکشن ٹربیونل نے ممبرقومی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 04.17.14 1

کچے کے ڈاکوؤں نےرشتہ داروں‌کی رہائی کے لئے 3اقلیتی نوجوان اغواءکرلئے

صادق آباد میں‌اقلیتی برادری کے تین افراد کے اغواء کا معاملہ اب تک حل نہیں‌ہو سکا،پیش رفت نہیں ہونے پر کچے کے ڈاکوؤں نے اقلیتی برادری کے تین افراد کی ویڈیو جاری کردی. ویڈیو میں ڈاکو مغویوں کو زنجیروں سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 07 at 02.05.33 1

وزیراعلیٰ‌پنجاب کےدورے سےقبل جنوبی پنجاب کے3 کمشنرز سمیت متعدد سینئرافسران تبدیل

وزیراعلیٰ‌پنجاب مریم نوازآج بروز جمعہ ملتان کادورہ کریں گی.اپنے دورہ میں‌وہ پاک ترک سکول ایم پی ایس روڈ،یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مظفرگڑھ روڈ،نشتر ہسپتال اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان کا دورہ کریں‌گی. وزیراعلیٰ‌پنجاب کےدورے سے قبل متعددافسران کے تبادلوں کے احکامات مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 22.01.08

ہرگوبندکھرانہ،سرائیکی وسیب کا واحد نوبل انعام یافتہ محقق

سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ فزیالوجسٹ اور محقق ڈاکٹر ہرگوبند کھرانہ کا آج یوم ولادت ہے. وہ 9 جنوری 1922ء کو ضلع ملتان کے ایک گاؤں رائے پور میں پیدا ہوئے تھے. پانچ بہن بھائیوں میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 12.13.53

فاطمہ فرٹیلائزر کے زیر اہتمام کسانوں کی خدمات کے اعتراف میں چھٹا کسان ڈے

فاطمہ فرٹیلائزر نے چھٹا کسان ڈے ایک تاریخی تقریب کے انعقاد کے ساتھ منایا،جس میں پالیسی سازوں، سٹیک ہولڈرز اور کسانوں کو پاکستان کی معیشت میں زراعت کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مدعوکیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 11.51.47

سہہ فریقی کرکٹ سیریز ملتان سے لاہوراورکراچی منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ نےقذافی سٹیڈیم لاہوراور نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں بہترین تیاریوں کے پیش نظرآنے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز ان دونوں مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سیریز،نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور پاکستان کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 03.08.17

غیرقانونی ٹیکس کی وصولی کے خلاف شکایات پر ٹیکس محتسب کے ریکارڈفیصلے

وفاقی ٹیکس محتسب کو سال2024ءکے دوران 13506 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 12914 شکایات کو نمٹا دیا گیا اور سینکڑوں لوگوں کو ریلیف ملا، اس طرح ڈسپوزل کی شرح 95.6 فیصد رہی، جو وفاقی ٹیکس محتسب کی تاریخ میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 10.00.36

جسٹس جواد حسن کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے ہرمحکمہ میں‌فوکل پرسن نامزد کرنےکا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کےجسٹس جواد حسن نے کہاہے کہ عوام کا بنیادی حق ہے کہ انہیں صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جائے.ملتان میں بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں اور محکموں کو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 08 at 09.42.25

کراچی،سکھرموٹروے کی تعمیررواں‌برس شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیرمواصلات نے مزید پڑھیں