لاہور: حکومتی رکن امجد علی جاوید نے پنجاب اسمبلی میںے پنجاب میں دوایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد پیش کر دی، جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کی آبادی کئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2465 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے دنیا میں پاکستان ہیپاٹائٹس میں پہلے، ذیابیطس میں تیسرے نمبر پر ہے، جبکہ پولیو اورسٹنٹنگ میں شدید ترین متاثرہ ممالک کی صف میں بھی پاکستان شامل ہے مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: ہزارہ کی بیٹیاں مقدس طارق اور مومنہ طارق نے اوکیناوا اوپن لاکروس چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیت لیا. پاکستان کی لاکروس میں کامیابی کا سفر مزید بلندیوں کو چھو گیا، جب ہزارہ کی بہادر مزید پڑھیں
پاراچنار: راستوں کی بندش کیخلاف پاراچنار میں دھرنا 10ویں روز میں داخل ہو گیا، اس دوران دھرنا شرکاء نے پریس کلب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال تک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ پاراچنار پریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کیخلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری مزید پڑھیں
لاہور: میو ہسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ہسپتال کے چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز 36 سالہ مزید پڑھیں
اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی، بچی کی ایک نہیںسنی گئی اور نہ ہی کسی نے بچی کی مدد کی. پولیس کے مطابق حضرو مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان:نواحی علاقہ میں یکطرفہ پنچائیتی نظام سے تنگ آ کر 6 بیٹیوں کی باپ نے بے بسی محسوس کرتے ہوئے انصاف کیلئے آڈیو پیغام ریکارڈ کرکے خودکشی کرلی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گیارہ سالہ بچی کو ونی کی مزید پڑھیں
نیویارک: اقوام متحدہ کی جانب سےکلائمیٹ فنانسنگ اور پالیسی تجاویز بارے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میںماحولیاتی خطرات کا شکار ممالک میں پاکستان کا 5 واں نمبر ہے،جو خطرے کی شدت کو ظاہر کرتاہے. رپورٹ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
زین العابدین عابد پاکستان کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے، اور ملک کی ترقی کے لیے پانی کے مؤثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ محفوظ شہید کینال کا منصوبہ اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں