ملتان:ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام "انصاف کی فوری فراہمی میںچیلنجز اور مواقع "کے موضوع پر لاء کانفرنس ہائیکورٹبار ہال میںجاری ہے.کانفرنس میں سینیئر جج آئینی بنچ سپریم کورٹوممبر ملتان بارجسٹس امین الدین خان مہمان خصوصی ہیں.کانفرنس میںچیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1916 خبریں موجود ہیں
ملتان:صوبائی وزیر مواصلات و قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نےملتان کا دورہ کیا.دورے کے دوران گھٹہ گھر چوک میںفٹ پاتھ پر قائم ریڑھی بازار کابھی معائنہ کیا.صوبائی وزیر نےریڑھی بازار پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئےریڑھی بازار کو بہتر بنانے مزید پڑھیں
احمد عبداللہ عہدہ,بی بی سی عربی، بیروت سوشل میڈیا پر آئے روز مردوں میں ہونے والی ہارمونل تبدیلیاں اور اس کے باعث اُن کے مزاج میں آنے والے بدلاؤ پر بحث و مباحثے جاری رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کے ایک گروہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:لاہور ہائیکورٹ میںججز کی 25 خالی آسامیوںپر تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 فروری کو طلب کر لیاگیا ہے. جس میں49 ناموںپر غورہوگا.جن میں45 وکلاء اور لاء افسران جبکہ 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز شامل ہیں.45 وکلاء مزید پڑھیں
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیے،جن کے مطابق ملک میں موجودہ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی،گزشتہ اعداد و شمار مزید پڑھیں
اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 ناموں کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سپریم جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آ باد:سنسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی)نے ملک میں میڈیا کی صورت حال پر اپنی تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 2022 مزید پڑھیں
ملتان:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہورعالیہ نیلم ملتان پہنچ گئیں.چیف جسٹس عالیہ نیلم 12 اپریل 2013ء کو بطورایڈیشنل جج لاہور ہائیکورٹ تعینات ہوئیںاور اس عرصہ میںکبھی ملتان بنچ میںبطور جج ان کی تعیناتی نہیں کی گئی.تاہم چیف جسٹس کے عہدے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد:سابق پاکستانی سفارتکاروں نےاس تشویش کا اظہار کیاہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کےدوران پاکستان کےساتھ امریکی روابط محدود رہیں گے۔انہوں نے بھارت اور چین کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسیوں اور سٹریٹجک اختلافات کا حوالہ دیا، جو مزید پڑھیں
لاس اینجلس:جنگلات کے شمالی حصے میں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی،جس پر اس علاقہ میںرہائش پذیر 19 ہزار افراد کو فوری انخلاء کا حکم جاری کر دیا گیا ہے.تفصیل کے مطابق تیز ہواؤں کے باعث گزشتہ روزامریکی شہر لاس اینجلس کے مزید پڑھیں