Trmp

ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کا بلند ترین سکور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی معائنے میں شامل ذہنی صلاحیت کے ٹیسٹ میں اب تک کا بلند ترین سکور حاصل کرلیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ دنوں ہونے والے سالانہ طبی معائنے میں انہوں نے ذہنی صلاحیت مزید پڑھیں

401390 570110 updates

2025: پہلے 3 ماہ میں مزید پونے 2 لاکھ پاکستانی ملازمت کے لئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک کے معاشی حالات اور روزگار کی کمی کے باعث مزید پاکستانی نوجوان ملک چھوڑ کر چلے گئے. بیورو آف امیگریشن کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 14 at 12.05.32

جنوبی پنجاب میں مالیاتی خواندگی کی شرح بڑھنے سے خودمختار خواتین کی تعداد میں‌بھی اضافہ

ملتان: سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ مالیاتی خواندگی کے آغاز پر سٹیٹ بنک ملتان میں بھی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی. صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں بختاور تنویر شیخ نے چیف مینیجر سٹیٹ بنک جاوید اقبال مزید پڑھیں

justice yahya afridi

چیف جسٹسز اور ججز آئینی بینچ کی نامزدگی کے لئے جوڈیشل کمیشن کے مختلف اجلاس طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے 2 ہائیکورٹس میں‌چیف جسٹسز اور آئینی بینچ میں‌ججز کی نامزدگی کے لئے جوڈیشل کمیشن کے مختلف اجلاس طلب کرلئے ہیں ۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت 18 مزید پڑھیں

401272 5515037 updates

ماموں اور کزن کے جنسی تشدد کا شکار 16 سالہ لڑکی نےخود اپنی جان لے لی

مظفرگڑھ: ماموں اورقریبی رشتہ دار کی جانب سے جنسی زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی سے ایک روز قبل لڑکی نے اپنے والد اور بہن کو بتایا تھا کہ 2 مزید پڑھیں

GOPnjb 1

پنجاب: صوبہ بھر میں‌عوامی رابطہ کمیٹیوں‌کے فوری قیام کی ہدایت جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں عوامی رابطہ کمیٹیوں کے قیام کی ہدایت کر دی، تھانے کی سطح پر قائم کمیٹیاں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خطرات سے نمٹنے میں معاون ہونگی. حکومتی زرائع کے مطابق پبلک لائزان مزید پڑھیں

398517 6430386 updates

وکالت کرنے کی رنجش پر فائرنگ؛سابق صدر چشتیاں بار جاں‌بحق، مقدمہ درج

چشتیاں‌: افسوسناک حادثہ میں‌سابق صدر بار چشتیاں آفتاب گجر ایڈووکیٹ کو فائرنگ کر کے بے دردری سے قتل کر دیا گیا، وکلاء تنظیموں‌نے مذمت کرتے ہوئے ملزموں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیاہے. پولیس کے مزید پڑھیں

ambulance 5 1

مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

نمائندگان: کوئٹہ میں‌بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ہو گئی،پولیس کے مطابق خلجی کالونی، فقیر آباد میں بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کیا. پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سعدیہ عمر تقریبا 25 سے 30 سال قوم خلجی مزید پڑھیں

petroleum products price

عوامی توقعات کے برعکس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں‌پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں‌ کمی کے باعث پاکستان میں‌ بھی پٹرول کی قیمت میں‌کمی کی توقع کی جا رہی ہے تو دوسری جانب عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے پاکستان سے پٹرول پر مزید ٹیکس مزید پڑھیں

401179 2945241 updates

ملتان سمیت 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔جس پر حکام نے تدارک کے لئے مزید سخت اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں. اس ضمن میں‌نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں