ملتان: تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نہیں ہونے کے باعث سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گزشتہ 19 روز سے کھڑے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2802 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے 15 سالہ لڑکی کی شادی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں، مگر قانون کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کو 2035ء تک کے نئے قومی ماحولیاتی اہداف پیش کر دیئے۔ ان نئے اہداف کے حصول کیلئےاقوام متحدہ سے 565 ارب 70 ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کو مزید پڑھیں
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میںشعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوںکے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد بار یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرانے پر الیکشن کمیشن نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کےحوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے مؤثراقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ وکلاء، لاء فرمز اور سونے چاندی کا کاروبار کرنے والوں کی نگرانی اور حقیقی مالکان کا پتہ لگانے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم ہونے پر وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت کمرشل بنیادوں پر پانچ سال سے کم پرانی مزید پڑھیں
سرگودھا: جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کیلئے 30 لاکھ لینے کے بعد مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی پہلی قومی مہم میںمقررہ ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق انسداد ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک جاری رہی جس دوران پنجاب مزید پڑھیں
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے‘۔ مزید پڑھیں