ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملزم ڈاکٹر احسان قادر کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا. قبل ازیں پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1904 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میںسموگ کی کیفیت پیدا ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں گلگت بلتستان مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ رہے مزید پڑھیں
ملتان: تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نہیں ہونے کے باعث سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گزشتہ 19 روز سے کھڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے 15 سالہ لڑکی کی شادی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں، مگر قانون کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کو 2035ء تک کے نئے قومی ماحولیاتی اہداف پیش کر دیئے۔ ان نئے اہداف کے حصول کیلئےاقوام متحدہ سے 565 ارب 70 ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کو مزید پڑھیں
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میںشعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوںکے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد بار یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرانے پر الیکشن کمیشن نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کےحوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے مؤثراقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ وکلاء، لاء فرمز اور سونے چاندی کا کاروبار کرنے والوں کی نگرانی اور حقیقی مالکان کا پتہ لگانے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم ہونے پر وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت کمرشل بنیادوں پر پانچ سال سے کم پرانی مزید پڑھیں
سرگودھا: جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کیلئے 30 لاکھ لینے کے بعد مبینہ زیادتی کی بھی کوشش کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بتایا گیا ہےکہ مزید پڑھیں