ویب نیوز:پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد ایسے ہیں جو 15 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق گوکہ کم عمر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 521 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی مزید پڑھیں
ملتان:مقامی نجی لاء کالج کی طالبہ زویا خان نے ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ پر ہراسگی کے سنگین الزامات عائد کئے۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری ہائیکورٹ بار صفدر سرسانہ بھی موجود تھے۔ اس موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل نے خاوند کے لاپتہ ہونے پر 2سال بعد فسخِ نکاح کی اجازت دینے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس ہوا،جس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی گئی. چیئرمین اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں
ملتان: شوہر نے واٹس ایپ چیک کرنے پر بیوی کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنا دیا۔ واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جس سے خاتون شدید زخمی ہونے کے باعث ہسپتال جا پہنچی. پولیس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیئے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی مزید پڑھیں
نئی دہلی:بھارت میں مبینہ طور پر جہیز کے معاملے پر شوہر نے 4 ماہ کی حاملہ پولیس کمانڈو اہلیہ کے سر پر بھاری ڈمبل مار کر اس کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
کراچی:مقامی مارکیٹ میں صرف 29 دن میں فی تولہ قیمت میں 118000 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپےسے بڑھ کر 5 لاکھ 72 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے،ماہرین مزید پڑھیں
ویب نیوز:افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد بڑھ کر ایک ہزار 825 تک پہنچ گئی ہے۔ افغان میڈیا کا بتانا ہے کہ طالبان کی مزید پڑھیں
فیروزوالا: حاملہ بہو کو مبینہ طور پر جہیز کم لانے پر سسرالیوںنے جلا کر مار ڈالا. پانچ ماہ کی حاملہ ثناء کو مبینہ طور پر سسرالیوں کی جانب سے پٹرول چھڑک کر آگ لگا نے کا دلخراش واقعہ پیش آیا. مزید پڑھیں