خضدار :مغویہ عاصمہ جتک کو بازیاب کرالیاگیا.ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کے مطابق مغویہ کوتحصیل زہری سےبازیاب کرایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا بتاناہے کہ خضدارکےمختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئےاور مغویہ کو برآمد کرنے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 178 خبریں موجود ہیں
پشاور:معروف خاتون ٹک ٹاکر سیماگل عرف سائیکو ارباب گھر میںمردہ حالت میںپائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر واقع ارباب فلیٹس سے خاتون ٹک ٹاکر کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت سیما گل عرف سائیکو ارباب کے مزید پڑھیں
نئی دہلی:بھارت میں حاملہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر چلتی ٹرین سے نیچے پھینک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں 4 ماہ کی حاملہ خاتون کو 2 افراد نے مزید پڑھیں
کراچی : پانی کی آلودگی کو کم کرنے کیلیے کراچی کی ہونہار طالبات نے ایسی فلوٹنگ ویٹ لینڈز بنائی ہیں جسے عالمی سطح پر بھی بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ آئی بی اے یونیورسٹی کی طالبات کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہورمیں عورت مارچ کی اجازت نہیں دینے پر ڈی سی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نےعورت مارچ کی سیکیورٹی سےمتعلق خط پیش کردیا۔خط کے متن کے مطابق 12 فروری کو عورت مارچ مزید پڑھیں
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے. تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگاہونے کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
نیدلینڈ:اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ امریکہ کی امدادی فنڈنگ کی بندش کے باعث جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں
ملتان:طالبات کو مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاررہنےاور انہیںمختلف مہارتیںسکھانے کے لئےگائیڈہاؤس باغ لانگے خان ملتان میں گرل گائیڈزکے زیراہتمام 4 روزہ رہائشی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میںگرل گائیڈز کو مختلف قسم کی ٹریننگ دینے کےساتھ مزید پڑھیں
کراچی :این ای ڈی کی طالبہ صبوحی عارف نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے قابل فخر انقلابی ایجاد کا کارنامہ انجام دے کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا۔ پاکستانی طالبہ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ اے مزید پڑھیں
لاہور:پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر عمل درآمد کا حکم دےدیا۔اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر 4 سال گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا،اب زیادتی کے جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں