401509 9262826 updates

شیرخوار بیٹی کے ساتھ کرکٹ کمنٹری کرنے والی پہلی خاتون

لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں سابق ویمن کرکٹر کائنات امتیاز 10 ماہ کی بیٹی کے ساتھ کمنٹری میں مصروف ہیں، کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی بھی مزید پڑھیں

l 401144 114502 updates

پی ایس ایل 10: بابر کے بعد رضوان بھی ناکام، ملتان سلطانز کو اچھی اننگ کے باوجود شکست

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا مجموعہ بنانے کے باوجود 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

noor zaman

طویل عرصہ بعد خوشخبری؛ پاکستان نے ورلڈ انڈر23 سکواش چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی: پاکستان کو سکواش کے میدان میں‌برسوں بعد بڑی خوشخبری مل گئی، نور زمان نے ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن جیت کر ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا ۔ پاکستان کے نور زمان نے چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

pak vs nz 11

پہلے ون ڈے میں بھی پاکستان کو نیوزی لینڈ کےہاتھوں شکست کا سامنا

نیپیئر:پہلے ون ڈےمیں نیوزی لینڈ نےپاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی،تین میچزکی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-1 کی برتری مل گئی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے، مزید پڑھیں

399791 2031472 updates

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی کھیل کے موجودہ ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں کی تجاویز

لندن: کرکٹرز کی عالمی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) نے کرکٹ اسٹرکچر پر تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے متعدد تبدیلیوں کی نئی تجاویز دے دی ہیں‌۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جاری رپورٹ 64 عالمی کرکٹرز اور مزید پڑھیں

pakistan women cricket team

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز؛ پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کا آغاز9 اپریل سے لاہور میں ہوگا۔ اعلان کردہ ٹیم کے مطابق قومی 15 رکنی مزید پڑھیں

399453 2073326 updates

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی کو چوتھے میچ میں‌عبرتناک شکست، سیریز بھی ہاتھ سے گئی

ڈربن: نیوزی لینڈ میں‌جاری سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیویز نے 115 رنز سے پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں

hassan nawaz

بابر اعظم کا ریکارڈ‌ ٹوٹ گیا، حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے بھی ریکارڈ‌ بہتر کر لیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ پاکستانی بیٹر حسن نواز نے بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے پاکستانی کرکٹر ہونے کا مزید پڑھیں