WhatsApp Image 2026 05 31 at 22.47.16

گدھا گاڑی پر سوار ڈاکوؤں نے 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد بدفعلی بھی کر ڈالی

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کےبعد اسے بدفعلی کا بھی نشانہ بنا ڈالا،

تھانہ لدھے کی حدود میں دو ڈاکوؤں نے 47 سالہ شخص سے ڈکیتی کی اور بعد میں‌بدفعلی بھی کی، ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

اس ایف آئی آر میں مدعیِ مقدمہ کا نام اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت خفیہ رکھا گیا ہے۔WhatsApp Image 2026 05 31 at 22.08.22

مدعی کے مطابق، وہ رات کے وقت اپنے رکشے پر مزدوری کرنے کے بعد گھر واپس آ رہا تھا کہ سامنے سے ایک گدھا گاڑی پر سوار دو ڈاکو آئے، اسلحہ کے زور پر روک کر نقدی، موبائل فون اور رکشے کی بیٹری چھین لی.

جاتے ہوئے ان کی نظر مجھ پر پڑی، وہ مجھے پاس ہی کھیتوں میں لے گئے، جہاں میرے ساتھ باری باری بدفعلی کی۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں