428530 4619477 updates

بیوی کو دیا تحفہ واپس لینا تھوک کر چاٹنے والی بات ہے: جسٹس محسن اختر کیانی

ویب نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شوہر کی اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گزشتہ روز جسٹس محسن اختر کیانی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 25T091400.504

یکم مارچ سے 16 سال کے بچوں‌کے لئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب میں‌16 سے 18 سال کے بچوں کے ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا یکم مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. اس سلسلے میں‌ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیرکاکہناہے کہ سسٹم اپ گریڈ کر دیا گیا ہےاور یکم مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 24T220324.254

خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو غیر حاضری میں‌6 ماہ قید کی سزا

پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے رکن اسداللہ کو سزا سنائی۔ مزید پڑھیں

936056 77437929 1

سپریم کورٹ نےمعطل سرکاری ملازم کو پوری تنخواہ اور مراعات کا حقدار قرار دے دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ معطل سرکاری ملازم پوری تنخواہ اور مراعات کا حقدار ہے، معطلی ملازمت سے برطرفی، خاتمہ یا علیحدگی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اپیل خارج کر دی، سپریم مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 24T205218.200

لاوارث،یتیم بچوں کی رجسٹریشن کیلئے نادرا کی پالیسی غیرقانونی قرار، یکساں‌نظام وضع کرنے کا حکم

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے لاوارث اور یتیم بچوں کی رجسٹریشن کیلئے نادرا کی پالیسی کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے نادرا کو یونین کونسل اور سوشل ویلفیئرڈپارٹمنٹ کی مشاورت سے مکینزم بنانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

solar panel prices pakistan sept 1

ہائیکورٹ:9 فروری 2026 تک سولرنیٹ میٹرنگ کی منظوری لینے والے صارفین کو رعایت ملے گی

لاہور:ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کےخلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نےنیپرا کے بیان کی روشنی میں درخواست واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی۔جسٹس عابد حسین چھٹہ نے اظہرحسین کی درخواست پر2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 24T192725.435

پاکستان کےوکلاءانتخابات میں‌پہلی باراےآئی کااستمعال،چیئرمین الیکشن بورڈریاض گیلانی کا کارنامہ

ملتان: ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے 28 فروری 2026ء کو منعقد ہونے والے سالانہ انتخابات میں پہلی مرتبہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا. وکلاء کی جانب سے یہ پاکستان میں‌ہونے والے وکلاء انتخابات کی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 23T195734.015

پنجاب اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی؛ 97 بل منظور، 75 فیصد سوالات کا جواب ہی نہیں‌دیا گیا

لاہور: پنجاب اسمبلی کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دو سالوں میں پنجاب 38 اجلاس ہوئے، 154 نشستیں کی گئیں. پنجاب اسمبلی میں دو سالوں میں 110 حکومتی بل پیش جبکہ 97 منظور ہوئے۔ اِسی مزید پڑھیں

saudia arabia 1

مفت عمرہ کی آڑ میں‌منشیات سمگلنگ؛ تین پاکستانی بزرگ خواتین تاحال قید

ویب نیوز:سعودی عرب میں مبینہ طور پر مفت عمرہ کی آڑ میں منشیات سمگلنگ کیس میں بے گناہ سزا کاٹنے والی فیصل آباد کی تین ضعیف خواتین تاحال رہا نہیں‌ہو سکیں.واقعہ کو ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود اہلخانہ انصاف مزید پڑھیں

936983 49394581

جیل میں آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کرینگے؟ جج سپریم کورٹ عقیل عباسی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا مزید پڑھیں