437885 2802934 updates

مدرسے میں مبینہ تشدد سے 9 سالہ طالب علم جاں بحق، قاری فرار

راولپنڈی:کلرسیداں میں قائم ایک مدرسے میں مبینہ طور پر تشدد سے 9 سالہ طالب علم جاں بحق ہوگیا. پولیس زرائع نے بتایا کہ کلرسیداں میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے بچے کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقہ بھکر مزید پڑھیں

islamabad ambulance

پمز ہسپتال میں‌پہلےبھی آتشزدگی ہونے،دیگر بڑے ہسپتال غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:پمز ہسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ دستاویز کے مطابق پمز نرسنگ ہاسٹل میں 6 جولائی کی رات 3 بجے استقبالیہ میں آگ لگی جس سے استقبالیہ میں رکھے مزید پڑھیں

440831 7545100 updates

پمز ہسپتا ل اور مدر اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران پمز ہسپتال کو 22 ارب روپے دیئے گئے۔ گزشتہ سال پمز ہسپتال کے لیے وفاقی حکومت نے 6 ارب 84 کروڑ روپے بجٹ مختص کیا تھا۔ انتظامیہ نےمختص بجٹ مزید پڑھیں

crime scene

معمولی گھریلو تنازعہ پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے کو قتل کر دیا

لاہور:ہربنس پورہ کے علاقے کوٹلی پیر عبد الرحمٰن میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ طارق کو اس کے بڑے بھائی مظہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا، ملزم موقع سے فرار مزید پڑھیں

440182 7365562 updates 1

شادی شدہ خاتون تیز دھار آلے سے سسرال میں‌قتل، نندیں اور بہنوئی گرفتار

گوجرانوالہ:نواحی علاقے راہوالی میں تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے الزام میں دو نندوں اوربہنوئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرلیاگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ مزید پڑھیں

412853 8319086 updates

بے گناہی ثابت کرنے کے باوجود کالا قرار دئیے گئے شخص کو جان کا خطرہ لاحق

تونسہ شریف: کوہِ سلیمان میں کالا کالی کیس میں‌ پنچایت کے نام پر اپنی عدالت لگا لی گئی. تفصیلات کے مطابق مہر جان نے بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبے میں کمال دین کو ’کالا‘ قرار دے دیا. اس الزام مزید پڑھیں

Suprm Crt 2

سروس مقدمات میں‌ اپیل کنندہ کی وفات سے قانونی حق ختم نہیں‌ہوتا، سپریم کورٹ

لاہور:سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اپیل کنندہ کی وفات کے باوجود اگر اس کے قانونی ورثا موجود ہوں تو اپیل محض اس بنیاد پر خارج نہیں کی جا سکتی، کیونکہ زیرِ سماعت مقدمہ سے حاصل ہونے والے مالی مزید پڑھیں

408085 304369 updates

ملک میں‌بوتل بند پانی کے 29 برانڈز پینے کیلئے غیر معیاری قرار دے دئیے گئے

اسلام آباد: پینےکے بوتل بند پانی کے مختلف برانڈزکی تجزیاتی رپورٹ کے نتیجے میں 230 میں سے 29 برانڈز غیر معیاری پائے گئے۔ حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر پا کستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل کمرشل دستیاب بوتلوں میں بند مزید پڑھیں

433101 6989310 updates

گھریلو جھگڑے پر سگے دادا کے ہاتھو ں 2 پوتے قتل، بیوی اور بہو زخمی

فیصل آباد:گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا، جہاں بےرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز مزید پڑھیں

440586 1251763 updates

ٹک ٹاکر شمسو بی بی کا والد اوربھائی کے ہاتھوں‌غیرت کے نام پرقتل کا انکشاف

راولپنڈی:پولیس نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کے قتل کے الزام میں والد سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق محبوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں مزید پڑھیں