Untitled 2025 07 18T003642.863

پاکستان: مردوں کے مقابلے خواتین کو 30 فیصد کم تنخواہ دینے کا دعویٰ

ویب نیوز: بین الاقوامی لیبر تنظیم آئی ایل او (ILO) نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان میں مردوں کے مقابلے میں خواتین کو 30 فیصد کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ لیبر تنظیم آئی ایل او نے اپنی 2025ء کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

409780 9651742 updates

معمول سے زائد بارشوں کے باعث ایک روز میں 54 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کا امکان

نمائندگان: ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 227 مزید پڑھیں

409720 3098778 updates

فائرنگ کے مختلف واقعات میں‌14 افراد جاں‌بحق، ایک زخمی، موسی مانیکا سمیت 6 ملزم گرفتار

نمائندگان: نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان جھگڑا مزید پڑھیں

409654 6912755 updates

ای او بی آئی: پنشن میں 15 فیصد اضافہ اور اصلاحات کا بھی فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اجلاس میں ای او بی آئی کی مزید پڑھیں

409668 334575 updates

نہر پار کرنے کی شرط ، ہزار روپے کے لئے ایک بزرگ ڈوب کر جاں بحق

بہاولپور: چنی گوٹھ میں نہر میں شرط لگا کر تیراکی کا مقابلہ کرتے ہوئے بزرگ شہری ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق 2 بزرگوں کے درمیان عباسیہ کینال میں تیراکی کی شرط لگی تھی، جس میں‌ ایک بزرگ مزید پڑھیں

409643 5974739 updates

پنجاب میں اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کیلئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کیلئے پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی) بل 2025ء بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 15T234553.295

جمشید دستی کے خلاف 12 سال قبل جعلی اسناد استمعال کرنے کا مقدمہ 5 سال سے ملتان میں‌ زیر التواء

یوسف عابد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مظفر گڑھ سے ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے نااہل قرار دینے اور اسناد جعلی ہونے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کی بھی ہدایت مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 15T231655.531

یوٹیلٹی سٹور ملازمین کا چیئرمین سینٹ کی رہائش گاہ اور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ملتان: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن کے ملازمین نے ادارے کی بندش اور تنخواہیں نہیں ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ اور ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 15T222943.884

پاکستان میں‌موٹاپے سے بیماریوں‌میں‌اضافہ، 70 فیصد صحافیوں‌کا وزن ذیادہ نکلا

ملتان: پاکستان میں 27 فیصد بچے موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ ملتان پریس کلب میں منعقدہ ہیلتھ کیمپ میں سکریننگ کے دوران 70 فیصد سے زائد صحافیوں کا وزن معمول سے زیادہ پایا گیا، جس پر طبی ماہرین نے موٹاپے مزید پڑھیں

409499 1468582 updates

مختلف حادثات میں‌ تین خاندان اجڑ گئے، 9 جاں‌بحق اور 8 زخمی

لاہور :کینال روڈ پر مسلم ٹاؤن کے قریب اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن جناح انڈر پاس کے قریب اینٹوں سے بھری تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل سواروں کو بچاتے ہو ئے الٹ گئی، مزید پڑھیں