ملتان: لاہور ہائیکورٹکے بینچز میںنقول فیس میں امتیازی سلوک پر وکلاء کی جانب سے ہائیکورٹملتان بینچ میں احتجاج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے. اس ضمن میں کل بروز سوموار ساڑھے 11 بجے دن نقول برانچ ہائیکورٹملتان بینچ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1223 خبریں موجود ہیں
نمائندگان: خوشاب میں دو بہنوں، کوٹری اور دیپالپور میں کم عمر بچیوں سے جنسی تشدد کے مقدمات پورٹ ہوگئے۔ خوشاب کے نواحی علاقے پیلو وینس میں نشہ آوور چیز پلا کر دو سگی بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیشن کورٹ نے خاتون کو بلیک میل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو 3 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول نے جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو سزا سنائی۔ عدالت مزید پڑھیں
سرگودھا: نوجوان نے مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی شکایت کرنے پر خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ مومن میں 30 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ بازار گئی، جہاں ایک نوجوان نے اس سے بدتمیزی کی جس مزید پڑھیں
تونسہ شریف: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صحتمند پنجاب کے ویژن اور سیکرٹری محکمہ صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی ہدایات کے تحت، پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام (PACP) کی جانب سے تحصیل تونسہ، ضلع ڈیرہ غازی خان میں گھر مزید پڑھیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بچے سے زیادتی کے ملزموں کو ریلیف دینے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سب انسپکٹر کو تاریخی سزا دے ڈالی. ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب مزید پڑھیں
راولپنڈی: ضلع گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اہلکار ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بناتا تھا۔ گرفتار پولیس مزید پڑھیں
نمائندگان: لاہور، ملتان، بہاولپور، ساہیوال ، فیصل آباد ، سرگودھا ، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ میں قصور سے تعلق رکھنے والی حرم فاطمہ نے 1193 نمبر مزید پڑھیں
نمائندگان: ڈیرہ غازی خان میں تونسہ کے مقام پر سیلابی صورتحال سے متاثرین پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی ان کی مدد نہیں کی اور وہ کھلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن کی بنیاد پر مہر یا نان و نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شوہر صالح محمد کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری فیصلہ مزید پڑھیں