ملتان: پاکستان ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی (پی ایچ ڈی ای سی) نے جلالپور پیر والاملتان میں آم بیگنگ پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ساتھ ایک ورکشاپ بھی منعقد کی گئی جس کا مقصد باغبانی کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 800 خبریں موجود ہیں
تونسہ شریف: شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والے افسوسناک واقعات میں فائرنگ سے 2 سگے بھائی جبکہ موٹر سائیکل رکشہ پر جاتے ہوئےٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے 3 سگےبھائی جان سے چلے گئے. تھانہ صدر تونسہ شریف کے مزید پڑھیں
ملتان: نشتر ہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی میں گردوں کے مریضوں میں ڈائیلیسز کے دوران غفلت کے باعث ایچ آئی وی وائرس (ایڈز) کےپھیلاؤ کیس کی انکوائری رپورٹ کا فیصلہ آگیا۔ رپورٹ کے مطابق غفلت ثابت ہونے پر وائس چانسلر نشتر مزید پڑھیں
نمائندگان: ملک کے مختلف علاقوںمیں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 3 طالبات سمیت 8 مردو خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ڈی جی پی ایچ اے سیالکوٹ سمیت 2 افراد نے اپنے ہاتھوںزندگی کا خاتمہ کر لیا. لاہور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب اسمبلی نے مفاد عامہ سے متعلقہ چار قراردادیں اورایک پرائیویٹ بل منظور جبکہ8 پرائیویٹ بلز ایوان میں پیش کردئیے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کی بجائےایک گھنٹہ 53 منٹ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کو جوڈیشل پالیسی کی روشنی میں حکم امتناعی کی نئی درخواستوںپر 15 روز میں جبکہ پرانی درخواستوںپر ایک ماہ میںفیصلے کرنےکا حکم جاری کر دیا ہے. ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی ذوالقرنین مزید پڑھیں
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے ای-ٹرانسفر پالیسی 2024ء میں اہم ترامیم کردی گئی ہیں۔ اب خواتین اساتذہ شادی کے بعد کسی بھی وقت سال بھر میں تبادلے کی درخواست دے سکتی ہیں۔ Hardship Base پر تبادلوں کی ترجیحی مزید پڑھیں
نمائندگان: جامشورو کی تحصیل کوٹری خدا کی بستی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیقی نے بتایا کہ گھر سے ملنے والی لاشیں کی شناخت عمران احمد خان اہلیہ عالیہ اور مزید پڑھیں
ملتان:بورے والا میں2 سال قبل ہونے والے پولیس مقابلے کی طویل انکوائری کے بعد ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف تھانہ ایف آئی اے ملتان میںمقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ایف آئی اے ملتان میںدرج مقدمہ کے مزید پڑھیں
ملتان:کمشنر عامر کریم خاں سے 52 کامن ٹریننگ پروگرام کے نئے افسران کے وفد نے ملاقات کی۔کمشنر عامر کریم خاں نے ملتان ڈویژن بارے سوالات پر تفصیلی جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ تجاوزات،غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ، وال چاکنگ ، قبضہ مزید پڑھیں