اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اجلاس میں ای او بی آئی کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 798 خبریں موجود ہیں
بہاولپور: چنی گوٹھ میں نہر میں شرط لگا کر تیراکی کا مقابلہ کرتے ہوئے بزرگ شہری ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق 2 بزرگوں کے درمیان عباسیہ کینال میں تیراکی کی شرط لگی تھی، جس میں ایک بزرگ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کیلئے پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی) بل 2025ء بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر مزید پڑھیں
یوسف عابد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مظفر گڑھ سے ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے نااہل قرار دینے اور اسناد جعلی ہونے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کی بھی ہدایت مزید پڑھیں
ملتان: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن کے ملازمین نے ادارے کی بندش اور تنخواہیں نہیں ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ اور ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی قیادت مزید پڑھیں
ملتان: پاکستان میں 27 فیصد بچے موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ ملتان پریس کلب میں منعقدہ ہیلتھ کیمپ میں سکریننگ کے دوران 70 فیصد سے زائد صحافیوں کا وزن معمول سے زیادہ پایا گیا، جس پر طبی ماہرین نے موٹاپے مزید پڑھیں
لاہور :کینال روڈ پر مسلم ٹاؤن کے قریب اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق مسلم ٹاؤن جناح انڈر پاس کے قریب اینٹوں سے بھری تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل سواروں کو بچاتے ہو ئے الٹ گئی، مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ای سی پی نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس کو مزید پڑھیں
قصور: سرکاری ہسپتال میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آنے پر انکوائری شروع کر دی گئی. تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں