board of revenue punjab

پنجاب: پٹواریوں کو وراثت منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روکنے کا حکم

لاہور: اراضی ریکارڈ اور منتقلی شفاف بنانے کیلئے بورڈ آف ریونیو نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پٹواریوں کو وراثت کی منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روک دیا ، بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

pta taxes phones iphones pakista

غریب ملک میں‌ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ، شعبے کی آمدن ایک کھرب ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی. رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

lahore high court 2

پنجاب: 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ‌اینڈ سیشن ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی

لاہور: ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ڈسٹرکٹ‌اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کا حکم جاری کر دیا ہے. اس ضمن میں‌رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے چیف جسٹس کی ہدایت مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 31T050150.059

فنگرپرنٹ تصدیق کے مسائل ختم، فَیس بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز

اسلام آباد: نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔ نادرا مزید پڑھیں

imf pakistan latest talks

سال 2026؛ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے الیکٹرک گاڑیاں‌ اور بائیکس مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔ آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30 جون مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 03T230812.516

سال 2025؛ گھوسٹ انرولمنٹ کا خاتمہ، نجی تعلیمی اداروں میں‌بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

424098 5577359 updates

پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت میں‌فراڈ کو روکنے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، ریونیو اثرات اور ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ اقدام فراڈ، مزید پڑھیں

424028 5395716 updates

سال 2025 میں اشیاء خوردونوش کے مہنگے اور سستے ہونے کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ردو بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد مزید پڑھیں

pakistani top dramas 2025

سال 2025 میں نئے موضوعات کے ڈراموں کی ریٹنگ کے نئے ریکارڈ

ویب نیوز:سسپنس اور سماجی مسائل پر مبنی سال 2025 کے وہ ڈرامے جنہوں نے ریٹنگ کے نئے ریکارڈ بنا لئے ہیں. سال 2025 پاکستانی ٹیلی ویژن کی تاریخ میں ایک انقلابی سال ثابت ہوا ہے،جہاں پروڈکشن ہاؤسز نے روایتی ساس مزید پڑھیں

cybercrime

آن لائن فراڈ کے مقدمات بھی سی سی ڈی کو سونپنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگزکی گرفتاری کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی،یہ فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آن لائن اورالیکٹرانک ڈیوائسز کےذریعےلوگوں مزید پڑھیں