لاہور: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے زیرِ اہتمام ایک سیمینار میں گزشتہ برس مذہبی اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 793 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب بھر میں نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، ڈی جی خان، بہاولپور، گوجرانوالہ، ساہیوال اور لاہور نے نتائج کا اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق راولپنڈی مزید پڑھیں
کراچی: گلشن حدید میں نامعلوم ملزم گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے۔پولیس کے مطابق گلشن حدید فیز ٹو کے گھرمیںایک انوکھی چوری کی واردات سامنے آئی ہے۔ اہلخانہ کی غیر موجودگی میں گھر میںداخل ہونے مزید پڑھیں
نمائندگان: کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایک سے 2 گھنٹے بعد مزید بارش مزید پڑھیں
پشاور: ٹرانس ایکشن الائنس کی صدر اور خواجہ سراء کمیونٹی کی صدر فرزانہ ریاض نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور آئی جی خیبر پختونخواہ سے بڑھتے ہوئے تشدد اور جرائم پیشہ افراد کی جانب سے دھمکیوں پر فوری کاروائی کا مزید پڑھیں
نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں دریائے راوی میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ جسڑ کے مقام پر 55 سے 60 ہزار کیوسک پانی مسلسل دریائے راوی میں داخل ہو مزید پڑھیں
ملتان: سینیئر وکیل سید محمود الحسن گیلانی کے ائیر پورٹ روڈ پر کار و موٹر سائیکل حادثہ میںجاںبحق ہونے کے معاملہ میں ملزمہ کی جانب سے عبوری ضمانت کرا لی گئی. ایڈیشنل سیشن جج سائرہ نورین نے ملزمہ نمرین فاطمہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: نواحی علاقہ میں3 رو ز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش سیوریج نالےسے مل گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے قتل میں اس کا شوہر ملوث ہے، جس نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا تاہم ملزم مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹرفوزیہ ارشد نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل پیش کیا۔ بل کے مطابق 14 سال سےکم عمرکے لڑکے کو ملازمت پربھرتی مزید پڑھیں
ملتان: سینیئر وکیل کے حادثے میںانتقال کے مقدمہ میں پولیس کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے اور ملزمہ کو گرفتار نہیں کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے آج مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے. ڈسٹرکٹ بار مزید پڑھیں