پنجاب پولیس میں مرد وخواتین کانسٹیبل آسامیوںپر بھرتی کیلئے اشتہار جاری کر دیاگیا۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤن لوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 11.01.2025 سے 25.01.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں یا پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔